نساس سٹی:(ملت+اے پی پی) بلیٹیب (BLITAB) نامی ایک کمپنی نے اسی نام سے ایک ٹیبلٹ کمپیوٹر تیار کیا ہے جو بریل سسٹم سے لیس ہے جسے نابینا افراد کا ’’آئی پیڈ‘‘ بھی کہا جارہا ہے۔ بلیٹیب کو پہلے مرحلے میں 3 ہزار افراد پر کامیابی سے آزمایا گیا۔ اس کے بعد اس کی بڑے پیمانے […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
نابینا افراد کے لیے بریل سسٹم سے لیس ٹیبلٹ تیار
-
ہیرے کی مدد سے دنیا کا باریک ترین تار تیار
نیویارک:(ملت+اے پی پی) امریکی سائنسدانوں نے ہیروں کو استعمال کرتے ہوئے دنیا کا سب سے باریک برقی تار بنایا ہے جو صرف تین ایٹموں کے برابر چوڑا ہے۔ امریکا کی اسٹینفرڈ یونیورسٹی میں ’’سلیک‘‘ (SLAC) نیشنل ایکسلریٹر لیبارٹری کے ماہرین نے بہت سے عناصر کے ایٹموں کو بچوں کے کھلونوں ’’لیگو‘‘ کے انداز میں جوڑا […]
-
مینی کوئن چیلنج کا جنون خلائی اسٹیشن تک پہنچ گیا
ہیوسٹن:(ملت+اے پی پی) زمین پر انسانوں اور جانوروں میں پھیلنے والا مینی کوئن چیلنج اب بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک پہنچ گیا ہے۔ مینی کوئن چیلنج، جس میں انسان یا جانور کچھ دیر کے لیے بالکل ساکت ہوجاتے ہیں اور ان کی فلم بندی کی جاتی ہے لیکن خلاء کے بے وزنی والے ماحول میں […]