یوکرین:(ملت+اے پی پی) سے تعلق رکھنے والے سائنس داں ولادی سلاف کیسیلیف نے ایک بیٹری تیار کرلینے کا دعویٰ کیا ہے جو اسمارٹ فونز کو مسلسل بارہ سال تک برقی رَو فراہم کرسکتی ہے۔ حیران کُن بات یہ ہے کہ اس دوران اس بیٹری کو ایک بار بھی ری چارجنگ کی ضرورت نہیں پڑے گی! […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
فون چارج کرنے کا جھنجھٹ ختم
-
چین کا انقلابی انجن ’’ایم ڈرائیو‘‘ بنانے کی دوڑ میں آگے نکل جانے کا دعویٰ
الیکٹرومیگنیٹک:(ملت+اے پی پی) ڈرائیو جسے مختصراً ایم ڈرائیو (EmDrive ) کہا جاتا ہے، ایک ایسا انجن ہے جسے چلانے کے لیے پیٹرول، ڈیزل، گیس اور بجلی کے بجائے الیکٹرومیگنیٹک ریڈی ایشن یعنی برقیاتی تاب کاری درکار ہوگی۔ روایتی انجن قانون بقائے معیارحرکت کے تحت کام کرتے ہیں جس میں مادّہ کی ایک حالت سے دوسری […]
-
چیتے کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں، ماہر حیوانیات
لندن:(ملت+اے پی پی) ماہرینِ حیوانیات نے خبردار کیا ہے کہ زمین پر خشکی کا سب سے تیز رفتار جانور چیتا بہت تیزی سے تباہی کی جانب گامزن ہے اور خطرہ ہے کہ کہیں یہ صفحہ ہستی سے ناپید ہوکر ختم ہی نہ ہوجائے۔ اس کی اہم وجہ یہ بتائی جارہی ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی […]