خبرنامہ ٹیکنالوجی

گندے پانی سے بجلی بنانے والی کاغذی بیٹری

  • نیویارک:(ملت+اے پی پی) امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسی کم خرچ کاغذی بیٹری بنالی ہے جسے نہ صرف تہہ کیا جاسکتا ہے بلکہ وہ گندے پانی میں موجود جرثوموں سے بجلی بنانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ کاغذی بیٹریوں کا خیال کوئی نیا نہیں لیکن اب تک بنائی جانے والی تجرباتی کاغذی بیٹریاں بھی بہت مہنگی […]

  • خلا سے آنے والے انتہائی طاقتور پراسرار ریڈیو سگنلز سے سائنسدان پریشان

    مونٹریال:(ملت+اے پی پی) ہماری ملکی وے کہکشاں کے باہر سے طاقتور ریڈیو سگنل موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور ماہرین حیران ہیں کہ آخر یہ سگنل کس وجہ سے اور کس چیز سے آرہے ہیں۔ حال ہی میں ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ایسے مزید 6 ریڈیو سگنل موصول کیے ہیں۔ قبل […]

  • پاکستانی سمندروں میں جیلی فش کی بڑی تعداد موجود ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف

    کراچی:(ملت+اے پی پی) عالمی ادارہ برائے تحفظ ماحول (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ اورماڑہ اور کراچی کے قریبی سمندر میں جیلی فش کی بہت بڑی تعداد دیکھی گئی ہے جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ جیلی فش کی بڑھتی ہوئی تعداد سے مقامی ماہی گیر سخت پریشان ہیں […]