سیاٹل:(ملت+اے پی پی) دنیا زمانے کی مصنوعات آن لائن فروخت کرنے والی مشہور کمپنی ایمیزون نے امریکی شہر سیاٹل میں دنیا کا ذہین ترین سپر اسٹور کھولنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ 1800 مربع فٹ پر پھیلے ہوئے اس گروسری اسٹور میں جانے والے خریدار اپنی پسند یا ضرورت کی چیزیں اٹھائیں گے، ٹرالی میں […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
خریداری کا از خود حساب کتاب رکھنے والا ذہین ترین گروسری اسٹور
-
کروڑوں خلائی تصاویر پر مشتمل آسمان کا سب سے تفصیلی نقشہ جاری
ہوائی:(ملت+اے پی پی) امریکی ریاست ہوائی میں بین الاقوامی فلکیاتی مرکز سے وابستہ کئی ممالک کے ماہرین نے برسوں کی محنت کے بعد اس جگہ سے نظر آنے والے آسمان کا تفصیلی نقشہ بنایا ہے جسے اب تک خلائی اجسام کی سب سے بڑی ڈجیٹل تصویر کہا جاسکتا ہے ۔ چار سال کی کوشش سے […]
-
فرانس میں دنیا کی پہلی بجلی بنانے والی سڑک تیار
پیرس:(ملت+اے پی پی) فرانس کے علاقے نارمنڈی میں دنیا کی پہلی شمسی سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی جو ایک کلومیٹر طویل ہے۔ اس آزمائشی سڑک کو ’’واٹ وے‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس سے اندازاً روزانہ 2 ہزار کے لگ بھگ گاڑیاں گزریں گی، سڑک پر 2880 شمسی پینل نصب کیے گئے […]