خبرنامہ ٹیکنالوجی

’’فوٹو اسکین‘‘ گوگل کی نئی ایپ

  • گوگل:(ملت+اے پی پی) کی فوٹو اسٹوریج اور شیئرنگ سروس یوزرز کی تصویروں کو مختلف سہولتوں کے ساتھ ایک جگہ برتنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اب گوگل کمپنی ایک نئے ٹول ’’PhotoScan‘‘ پر کام کر رہی ہے، اس ٹول کے ذریعے آپ پرنٹڈ تصویروں کی اعلیٰ معیار کی ڈیجیٹل کاپی بناسکیں گے۔ یعنی اس ٹول […]

  • بحرِ ہند کی گہرائیوں میں 6 نئے سمندری جانور دریافت

    لندن: (ملت+اے پی پی) بحرِ ہند کی گہرائیوں میں اب بھی اندیکھی مخلوقات موجود ہیں اور ماہرین نے سمندر کے تین کلومیٹر گہرے فرش پر فٹ بال جتنے رقبے پر 6 ایسے سمندری جاندار دیکھے ہیں جو اب تک سائنس کی دسترس سے باہر تھے۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ ایمپٹن کے ماہرین نے سمندروں کی گہرائیوں […]

  • ماضی کے سپرہٹ گیم “سپرماریو رن” کی موبائل ایپلی کیشن متعارف

    یویارک:(ملت+اے پی پی) ویڈیو گیم کی دکان پر جاکر “سپر ماریو رن” کھیلنے کے شوقین افراد تیار ہوجائیں کیوں اب اس گیم کو موبائل فون پر بھی کھیلا جا سکے گا۔ سپرماریو رن گیم کے ڈیزائنر ٹیڈی ڈیف کا کہنا ہے کہ سپرماریو گیم کو اپنے وقت میں بہت پذیرائی ملی جس کے بعد اس […]