خبرنامہ ٹیکنالوجی

تیز ترین رفتار سے ریوبک کیوب حل کرنے کا عالمی ریکارڈ

  • آسٹریلوی:(ملٹ+اے پی پی) نوجوان نے 4 اعشاریہ 73 سکینڈمیں ریوبک کیوب حل کر کے عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ یوں تو آپ نے اکثر افراد کو ریوبک کیوب حل کرتے دیکھا ہوگا لیکن چند سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنا اور عالمی ریکارڈ توڑنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔ آسٹریلیاسے تعلق رکھنے والے ایک […]

  • واٹس ایپ کے دو نئے اور زبردست فیچرز

    سلیکان ویلی:(ملت+اے پی پی) واٹس ایپ کے نئے ورژن میں منفرد فیچرز کے اضافے سے متعلق مسلسل خبریں آرہی ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ نئے واٹس ایپ میں اسٹریمنگ ویڈیو کے علاوہ امیج ایڈیٹنگ اور ویڈیوز کو گف (GIF) میں تبدیل کرنے کے فیچرز بھی موجود ہیں۔ امیج ایڈیٹنگ کے حوالے سے واٹس […]

  • ستارہ ہڑپ کرتے ہوئے بھیانک بلیک ہول کی دریافت

    پیرس:(ملت+اے پی پی) ماہرینِ فلکیات کی بین الاقوامی ٹیم نے 10 ماہ کے مسلسل مشاہدے کے بعد ایک ایسا دیوقامت بلیک ہول دریافت کیا ہے جو اپنے قریب موجود سورج جتنے ستارے کو ہڑپ کرنے میں مصروف ہے جس کے نتیجے میں اس سے زبردست شعاعیں خارج ہورہی ہیں۔ یہ فلکیاتی واقعہ پچھلے سال (2015 […]