خبرنامہ ٹیکنالوجی

مائیکرو سافٹ کا اسکائپ کو ایک بارپھرری ڈیزائن کرنےکااعلان

  • مائیکرو سافٹ کی جانب سے متعدد بارویڈیوکالنگ ایپ اسکائپ کو ری ڈیزائن کیا جاچکا ہے اوراب ایک بار پھرایسا کیا جارہا ہے۔ گزشتہ سال مائیکروسافٹ کی جانب سے اسکائپ کو مکمل طور پر ری ڈیزائن کرکے اسنیپ چیٹ جیسے اسٹوری فیچر ہائی لائٹ کو شامل کیا گیا تھا۔ مگر اب کمپنی نے اس فیچر کو […]

  • دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ لینا پسند کریں گے؟

    ویسے تو اس وقت بیشتر لوگ اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹ وغیرہ کے استعمال کو زیادہ پسند کرتے ہیں مگر ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر بالخصوص لیپ ٹاپ کی اہمیت میں اب بھی کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ اور اگر آپ کسی اچھے لیپ ٹاپ کو لینے کی خواہش رکھتے ہیں تو معروف کمپنی ایسر کی یہ نئی […]

  • جاپان:بغیرآئینے والے کیمروں کی مانگ میں اضافہ

    ٹوکیو ۔(ملت+اے پی پی)کیمرے سے لیس اسمارٹ فون کی مقبولیت کے سبب جاپان میں ڈیجٹل کیمروں کی منڈی سست روی کا شکار چلی آ رہی ہے لیکن اب اس میں بہتری کی علامات ظاہر ہو رہی ہیں۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق نوجوان میں سمارٹ فون کی مقبولیت کے باوجود کیمرا سازوں میں مقابلہ زور […]