اسکاٹ لینڈ: پتنگ بازی کا شوق بہت خطرناک ہے اور بعض مرتبہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ کی ایک کمپنی پتنگوں ہی کی مدد سے بجلی بنانے کے ایک منصوبے پر کام کررہی ہے اور اس وقت صرف ایک پتنگ سے 3 میگاواٹ تک بجلی بنانے میں کامیاب بھی ہوچکی ہے۔ […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
پتنگ سے بجلی بنانے کا منصوبہ
-
کمپیوٹر ہیکرز کا سائبر حملہ،دنیا بھرمیں ویب سائٹس تک رسائی ناممکن
امریکا میں انٹر نیٹ سسٹم چلانےوالی کمپنی پر کمپیوٹر ہیکرز کے تیسرے حملے کےباعث پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اکثر ویب سائٹس تک رسائی ناممکن اور ٹوئٹر و دیگر سماجی رابطے کی سائٹس متاثر ہوگئی ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق انٹرنیٹ کا ڈھانچہ فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی ڈی وائی این نے ایک بیان میں کہا […]
-
امریکی کمپنی ’’ٹیسلا‘‘ کا تمام الیکٹرک کاروں میں سیلف ڈرائیونگ سہولت فراہم کرنے کا اعلان
سان فرانسسکو (اے پی پی) امریکا کی کارساز کمپنی ’’ٹیسلا‘‘ نے مستقبل میں اپنی تمام الیکٹرک کاروں میں سیلف ڈرائیونگ سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹیسلا اپنی تیار کردہ کاروں میں مکمل سیلف ڈرائیونگ ہارڈ وئیر استعمال […]