اسکندریہ:(ملت+اے پی پی) مصری ماہرین نے سمندری پانی کو فلٹر کرکے قابلِ نوش بنانے والا ایک کم خرچ سسٹم بنایا ہے جو منٹوں میں کھارے پانی کو میٹھا کرسکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی میں ایک جھلی استعمال کی گئی ہے جو فلٹر کا کام کرتی ہے اور اس میں سیلولوز ایسیٹیٹ پاؤڈر شامل کیا گیا ہے۔ […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
مصری سائنسدانوں نےسمندری پانی کومنٹوں میں میٹھا بنانےکا نظام پیش کردیا
-
گوگل نے آئی فون کے مقابلے میں اسمارٹ فون فروخت کے لیے پیش کردیا
سان فرانسسكو:(ملت+اے پی پی) انٹرنیٹ سرچ انجن کی ایک بڑی کمپنی گوگل نے باضابطہ طور پر آئی فون کے مقابلے میں اپنا پہلا اینڈروئیڈ اسمارٹ فون متعارف کرادیا ہے جسے “پکسل” کا نام دیا گیا ہے۔ پکسل اور پکسل ایکس ایل کے نام سے دو ماڈل ریلیز کیے گئے ہیں جن میں سائز اور اسکرین […]
-
مادّےکی پراسرارحالتوں کی وضاحت پر3 امریکی سائنسدانوں کےلئےطبیعیات کا نوبل انعام
اسٹاک ہوم:(ملت+اے پی پی) رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے اس سال کا نوبل انعام برائے طبیعیات (فزکس) تین امریکی سائنسدانوں میں تقسیم کیا ہے جنہوں نے مادّے کی ساخت اور حالتوں میں تبدیلی سے متعلق غیرمعمولی نظری دریافتیں کیں جن کی بدولت مادّے کی اچھوتی اور منفرد اقسام شناخت کرنے میں بہت مدد ملی۔ […]