خبرنامہ ٹیکنالوجی

جرمنی میں دنیا کی پہلی ماحول دوست ہائیڈروجن مسافر ٹرین تیار

  • برلن:(ملت+اے پی پی) جرمنی نے دنیا کی پہلی ہائیڈروجن مسافر ٹرین متعارف کرادی ہے جو نہایت خاموش اور ماحول دوست ہے۔ اس ٹرین کا نام ’’ ہائڈریل‘‘ رکھا گیا ہے جسے جرمنی کے لیے فرانس کی ایک کمپنی ایلسٹوم نے تیار کیا ہے۔ اسے دنیا کی ماحول دوست سواری قرار دیا جاسکتا ہے کیونکہ ہائیڈروجن […]

  • جاپان میں دوران ڈرائیونگ فون استعمال نہ کرنے پر مفت کافی کا تحفہ

    ٹوکیو: جاپان میں ڈرائیونگ کے دوران فون استعمال کرنے سے حادثات بڑھ رہے ہیں اور اس کے تدارک کے لیے اب ایک ایسی ایپ بنائی گئی ہے جو ڈرائیوروں کو فون استعمال نہ کرنے کے انعام کے طور پر مفت کافی کے کوپن فراہم کرتی ہے۔ جاپان میں آئی چے کے علاقے میں اگر کوئی […]

  • چینی خلائی اسٹیشن بےقابو، آئندہ سال زمین پرگرجائےگا، چینی سائنسدان

    بیجنگ:(ملت+اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ اس کا تیانگونگ اول خلائی اسٹیشن اب قابو سے باہر ہوچکا ہے اور اگلے سال کے اواخر تک وہ زمینی فضا میں داخل ہوکر جل کر بھسم ہوجائے گا۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران چینی قومی خلائی ایجنسی کے حکام نے کہا کہ اس کا پہلا تجرباتی […]