خبرنامہ ٹیکنالوجی

یاہو ای میل کے 50 کروڑ اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری ہوگیا

  • سان فرانسسکو:(ملت+اے پی پی) انٹرنیٹ کی تاریخ میں ہیکنگ کی سب سے بڑی واردات میں ہیکروں نے یاہو کے 50 کروڑ ای میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری کرلیا ہے۔ یاہو کے جاری کردہ بیان کے مطابق ہیکروں نے 2014 میں اس کے 50 کروڑ ای میل صارفین کا ڈیٹا چوری کرلیا تھا جس کا انکشاف […]

  • ایک ٹیرا بِٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کا تجربہ

    میونخ:(ملت+اے پی پی) نوکیا بیل لیبز، ڈوئچے ٹیلی کوم اور ٹیکنیکل یونیورسٹی میونخ کے ماہرین نے ایک مشترکہ تجربے میں فائبر آپٹیکل کیبل کے ذریعے ڈیٹا کو ایک ٹیرا بِٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے منتقل کرنے کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔اگرچہ اس طرح کے تجربات پہلے بھی ہوتے رہے ہیں لیکن وہ بہت کم […]

  • بجلی کے تاروں کےذریعے تیز رفتار انٹرنیٹ پہنچانے کا منصوبہ

    نیوجرسی:(ملت+اے پی پی) اے ٹی اینڈ ٹی لیبز نے ایک اچھوتے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دور دراز علاقوں میں تاروں سے بجلی کے ساتھ ساتھ تیز رفتار انٹرنیٹ بھی پہنچایا جائے گا۔ پروجیکٹ ایئرگگ (Project AirGig) نامی اس منصوبے کی بدولت انٹرنیٹ کی سہولت بہم پہنچانے کے لیے بجلی کے کھمبوں […]