خبرنامہ ٹیکنالوجی

اب یوٹیوب کو شیڈول کے مطابق استعمال کرنا ممکن

  • جدید دور میں ٹیکنالوجی کا استعمال انسانی ضروریات کا ایک اہم عنصر ہے، ایسے میں ہر فرد سوشل میڈیا پر بالواسطہ یا بلاواسطہ وقت صرف کرنے کا پابند ہوچکا ہے تاہم مقبول ویڈیوشیئرنگ ایپ یوٹیوب میں چند نئے اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ صارفین سمجھ سکیں کہ انہیں کتنا وقت یوٹیوب کو دینا چاہیے۔ یوٹیوب […]