برلن:(اے پی پی) جرمنی کے ایک مصور نے کمال مہارت سے کاغذ پر ایسی تصاویر بنائی ہیں جو حقیقی تھری ڈی جیسی دکھائی دیتی ہیں اور یوں لگتا ہے کہ اصل شے کاغذ پر دھری ہو۔ اسٹیفن پیبسٹ کے فن پاروں کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ گویا تصاویر کاغذ سے نکل کر باہر […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
جرمن مصورکی حیرت انگیز تھری ڈی ڈرائنگز
-
وی چیٹ، واٹس ایپ اور فیس بک کے مقابلے میں گوگل کا ’’آلو‘‘ میسینجر
سان فرانسسکو:(اے پی پی) اپنی تمام ترترقی کے باوجود گوگل میسنجر کی دوڑ میں پیچھے ہیں اور اب اس کمی کو دور کرنے کے لیے بہت جلد گوگل ’آلو‘ پیش کیا جارہا ہے۔ آلو فرانسیسی زبان میں ’ہیلو‘ کو کہتے ہیں اور گوگل نے اپنے میسنجر کو یہی نام دیا ہے۔ گوگل ٹیم کے مطابق […]
-
مچھلی کی جلد کے چھلکوں سے اسمارٹ فون کی ٹچ اسکرین بنانے کا منصوبہ
کلکتہ:(اے پی پی) مچھلی کے کھپروں (اسکیلز) میں ایسے مادّے شامل ہوتے ہیں جو دباؤ پڑنے پر بجلی پیدا کرتے ہیں اور انہیں استعمال کرتے ہوئے بجلی بنانے والے مختصر آلات یا نینو جنریٹرز تیار کرلیے گئے ہیں جب کہ مستقبل میں ان کی مدد سے اسمارٹ فونز کی ٹچ اسکرین تیار کی جاسکے گی۔ […]