کیلیفورنیا: اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے انجینئروں نے پلاسٹک پر مبنی ایک ایسا کم خرچ کپڑا بنالیا ہے جس سے تیار کردہ لباس پہننے والے کو گرمیوں میں کسی پنکھے یا ایئرکنڈیشنر کی ضرورت نہیں رہے گی اور یہ لباس اس کے جسم کو ٹھنڈا رکھے گا۔ عام کپڑے پسینہ جذب کرتے ہیں اور اسے تبخیر کے […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
گرمی میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے والا لباس تیار
-
ڈراپ باکس کے 68 ملین صارفین کا ڈیٹا چوری کرلیا گیا
واشنگٹن:(اے پی پی) آن لائن ڈیٹا اسٹوریج کمپنی ڈراپ باکس نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے 6 کروڑ 80 لاکھ صارفین کے ای میل ایڈریسز اور پاس ورڈ چوری کرلیے گئے ہیں جو اس وقت انٹرنیٹ پر کھلے عام رکھ دیئے گئے ہیں۔ ڈراپ باکس کے مطابق یہ ای میل ایڈریسز اور پاس ورڈز […]
-
آپ کی صحت کا خیال رکھنے والی اسمارٹ ’’بیلٹ‘‘ تیار
لندن:(اے پی پی) سام سنگ کمپنی نے سینسر سے لیس ایک بیلٹ بنانے کا اعلان کیا ہے جو نہ صرف کمر کی چوڑائی بلکہ آپ کی ورزش اور کھانے کی عادات کو نوٹ کرسکے گی۔ اسے بیلٹ کی بجائے ویلنیس بیلٹ یعنی ’’ویلٹ‘‘ کا نام دیا گیا ہے جو آپ کے کھانے پینے کی عادات، […]