ملت ٹیکنالوجی نیوز ….. سترہ سالہ لڑکے نے سری لنکن صدر کی ویب سائیٹ ہیک کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میںڈال دیا. یہ بچہ دراصل امتحانات سے خوفزدہ تھا اور چاہتا تھا کہ اسے تیاری کا موقع ملے اس لئے اس نے اپنے ملک کے صدر کی ویب سائیٹ ہیک کر کے وہاںیہ پیغام […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
سکول کے بچے نے سری لنکن صدر کی ویب سائیٹ ہیک کر لی،وجہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
-
جسم میں موجود طبی آلات کوبجلی فراہم کرنےکےلیےکھائی جانےوالی بیٹری
نیویارک:(اے پی پی) ماہرین نے ایک ایسی بہت چھوٹی بیٹری تیار کرلی ہے جو ہرقسم کے مضر اور زہریلے اجزا سے پاک ہے اور جسم کے اندر جاکر بدن میں مانیٹرنگ کے آلات کو بجلی فراہم کرسکے گی۔ اس کھانے والی بیٹری کو بالوں اور جلد میں پائے جانے والے قدرتی رنگ ( میلانن پگمنٹ) […]
-
سونی کا نئی جدتوں کےساتھ ’’پلے اسٹیشن فور‘‘ کا منصوبہ
لندن:(اے پی پی) سونی کمپنی کی جانب سے نئے پلے اسٹیشن کو پیش کرنے کی چہ مگوئیاں ایک عرصے سے جاری ہیں لیکن اب جلد ہی گیم شائقین پلے اسٹیشن فور کا نیا کونسل دیکھ اور خرید سکیں گے۔ اس ضمن میں بعض تصاویر انٹرنیٹ پر پیش کی گئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے […]