تسخیرِ قمر:(اے پی پی) تسخیرِ قمر کے بعد امریکی خلائی ادارے ناسا نے ماہرین کے لیے اگلا ہدف مریخ مقرر کیا تھا۔ گذشتہ کئی عشروں سے سائنس داں، ماہرین فلکیات، انجنیئر اور دوسرے ماہرین مریخ تک انسانی رسائی کے لیے تصورات پیش کرنے، اور اس ہدف کے حصول کے لیے درکار ٹیکنالوجیز کے حوالے سے […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
سیارچےکوتوڑنےاورچاندکےمدارمیں دھکیلنےکا منصوبہ
-
چکناہٹ پیدا کرنےوالا مادّہ پانی کوجراثیم سےپاک کرنےکےلیےاستعمال کیاجائےگا
آلودہ پانی کو پینے کے قابل بنانے کے لیے عام طور پر اسے اُبالا جاتا ہے، یا پھر پلاسٹک کی بوتل میں بھر کر دھوپ میں رکھ دیا جاتا ہے، تاکہ سورج کی سمت سے آنے والی بالائے بنفشی شعاعیں ( الٹرا وائلٹ ریز) پانی میں موجود جراثیم کا خاتمہ کردیں۔ اول الذکر طریقے میں […]
-
سوشل میڈیا کمپنیاں انتہا پسندی سےلڑنےمیں ناکام رہی:برطانوی پارلیمان
لندن(آئی این پی)برطانیہ کے ارکان پارلیمان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنیاں ان گروپس کا مقابلہ کرنے میں دانستہ طور پر ناکام ہو رہی ہیں جو انتہا پسندی کے فروغ کے لیے ان کا سہارا لیتے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی سیلیکٹ کمیٹی نے کہا کہ فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر […]