خبرنامہ ٹیکنالوجی

سام سنگ کی نئی اسمارٹ واچ کیسی ہوگی؟

  • سام سنگ کی جانب سے آئندہ ماہ فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 متعارف کرایا جارہا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ جنوبی کورین کمپنی ایک نئی اسمارٹ واچ گلیکسی واچ بھی پیش کرنے والی ہے۔ یہ پہلی بار نہیں کہ سام سنگ کی جانب سے اسمارٹ واچ متعارف کرائی جارہی ہے مگر رواں […]

  • پہلی اڑن گاڑی جسے آپ اگلے سال خرید سکتے ہیں

    پہلے زمانے کی جادوئی کہانیوں میں شہزادوں کی سواریاں اڑن قالین ہوا کرتے تھے، لیکن اب اس کی جدید قسم اڑن گاڑیوں کی شکل میں بھی سامنے آنے والی ہے۔ ٹیرافیوگا نامی کمپنی کافی عرصے سے فلائنگ کار کی تیاری پر کام کررہی ہے اور اب اس نے اعلان کیا ہے کہ یہ اڑنے والی […]

  • گوگل میپس کا یہ کارآمد فیچر مددگار ثابت ہوگا

    گوگل میپ ایسی ایپ ہے جو ہراسمارٹ فون میں لازمی ہوتی ہے، چاہے آئی فون ہو یا اینڈرائیڈ ڈیوائس۔ مگر یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ گوگل میپ سب سے پہلے ویب ورژن میں متعارف کرایا گیا تھا اور کمپیوٹر پر بھی آپ اسے کئی طریقوں سے استعمال کرسکتے ہیں۔ گوگل میپ کے ویب ورژن میں […]