خبرنامہ ٹیکنالوجی

2 لاکھ روپے کا سب سے حیران کن سام سنگ اسمارٹ فون

  • سام سنگ کا سب سے حیران کن اسمارٹ فون گلیکسی ایکس رواں سال کے آخر تک متعارف کرادیا جائے گا۔ یہ دعویٰ وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں کیا۔ یہ فون جس کا کوڈ نام ونر رکھا گیا ہے، 7 انچ اسکرین کے ساتھ ہوگا جو کہ لچکدار اسکرین کی بدولت فولڈ ہوکر […]

  • جھوٹی معلومات کیسے پہچانیں؟ واٹس ایپ نے ہدایات جاری کر دیں

    مقبول میسیجنگ ایپ ’واٹس ایپ‘ نے پاکستان میں انتخابات 2018 سے قبل غلط معلومات کے ادراک کے لیے خصوصی ہدایت جاری کی ہیں۔ واٹس ایپ نے ایک اخباری اشتہار کے ذریعے جاری کردہ ہدایات میں کہا ہے کہ صارفین کو سمجھداری سے پیغامات کا جائزہ لینا ہو گا کہ آیا وہ درست ہیں یا افواہیں […]

  • ٹیکنالوجی کی دنیا کا ایک اور یادگارعہد اختتام پذیر

    معروف انٹرنیٹ کمپنی یاہو کی جانب سے چیٹنگ میسنجر کو منگل (17 جولائی) سے شٹ ڈاﺅن کرنے پر ٹیکنالوجی کی دنیا کا ایک یادگارعہد اختتام پذیر ہوگیا۔ 17 جولائی کے بعد سے یاہو میسنجر کی سپورٹ کمپنی نے ختم کردی ہے اور اب صارفین اس میں چیٹ تک رسائی حاصل نہیں کرسکتے کیونکہ سروس کام […]