خبرنامہ ٹیکنالوجی

پاکستانی ماہرین نے گہرے زخم بھرنے والی مصنوعی جلد تیار کرلی

  • پاکستانی ماہرین نے گہرے زخم بھرنے والی مصنوعی جلد تیار کرلی کراچی:(ملت آن لائن) پاکستانی سائنسدانوں نے نینو ذرات پر مشتمل مصنوعی جلد تیار کی ہے جو تیزی سے خون کی نئی رگیں اگا کر جھلسی ہوئی جلد اور گہرے زخموں کو مندمل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ لاہور میں واقع کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف […]

  • اصلی مچھلیوں پر نظر رکھنے والی روبوٹ مچھلی

    اصلی مچھلیوں پر نظر رکھنے والی روبوٹ مچھلی جنیوا:(ملت آن لائن) سوئس ماہرین نے چھوٹی زیبرا مچھلیوں کی جاسوسی کرنے والی ایک روبوٹ مچھلی تیار کی ہے۔ سوئٹزر لینڈ کے ای کول فیڈرل پولی ٹیکنک ادارے( ای پی ایف ایل) میں روبوٹکس کےماہرین نے یہ مچھلی تیار کی ہے جو دھندلے پانیوں میں زیبرا مچھلیوں […]

  • اب فضاء میں بھی اوبر کے طیارے اڑیں گے

    اب فضاء میں بھی اوبر کے طیارے اڑیں گے لاہور: (ملت آن لائن) آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے فضاء میں بھی ٹیکسی چلانے کی تیاری کر لی۔ امریکی خلائی ادارے ناسا اور اوبر کے درمیان فلائنگ ٹیکسی ایئر کنٹرول سسٹم بنانے کے لیے معاہدہ طے پا گیا۔ اوبر کے مطابق 2020ء میں امریکی شہر […]