خبرنامہ ٹیکنالوجی

ٹوئٹر پر اب غیر ضروری نوٹی فکیشن سے جان چھڑائیں

  • ٹوئٹر نے صارفین کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا جس کی مدد سے اب کسی بھی نئے اکاؤنٹ یا اجنبیوں کی جانب سے آنے والے پیغامات کو روکا جا سکے گا۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر ابھی یہ نیا فیچر ٹیسٹ کررہا ہے تاکہ صارفین جعلی اکاؤنٹس کے خلاف […]

  • فیس بک پر غلط معلومات شیئر کرنے والوں کی اب پکڑ ہوگی

    فیس بک کے ذریعے سنسنی سے بھرپور اور غلط خبریں عام کرنے والے ہوشیار ہوجائیں کیوں کہ فیس بک نے اس کی روک تھام کے لئے جامع منصوبہ بنالیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ فیس بک سے جہاں ایک دوسرے سے رابطے بڑھانے کا کام لیتے ہیں وہیں بعض افراد اور گروپ اس کا […]

  • اسنیپ چیٹ صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف

    اسنیپ چیٹ نے اپنے صارفین کے لیے نئے فیچرز متعارف کرادیئے ہیں جس کے ذریعے صارفین لنکز وائس فلٹر اور بیک ڈراپ خود سے شامل کرسکتے ہیں۔ ان فیچرز کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کو اپنے اسنیپ چیٹ کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔ ان فیچرز کو آئی او ایس اور اینڈرئیڈ سسٹم کے تحت […]