خبرنامہ ٹیکنالوجی

کاربن ڈائی آکسائیڈ میں اضافہ، امیر اور غریب میں فرق کی علامت

  • میساچیوسٹس (ملت آن لائن) ماحولیاتی معاشیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جن امریکی ریاستوں میں امیروں اور غریبوں کے درمیان دولت کا فرق جتنا زیادہ ہے وہ ریاستیں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرنے کے معاملے میں بھی اتنی ہی آگے ہیں۔ اگرچہ یہ تحقیق امریکا کے بوسٹن کالج میں کی گئی ہے لیکن اس […]

  • موبائل کی بیٹری کارگر بنائیے

    ہماری روزمرہ زندگی میں موبائل فون دیرینہ ساتھی کی حیثیت اختیار کر چکا۔لیکن کام کرتے کرتے جب یہ ساتھی ڈگمگانے لگے تو بڑی کوفت ہوتی ہے۔ عام طور پریہ ڈگمگاہٹ بیٹری جلد ختم ہو جانے سے جنم لیتی ہے۔بعض اوقات تو موبائل یا اسمارٹ فون کی بیٹری ایک سال کے اندر ہی کمزور ہو جاتی […]

  • چینی سائنسدانوں نے سافٹ روبوٹک فش تیار کر لی

    ہانگ جو (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صوبہ جی جیانگ کے سائنسدانوں نے کسی موٹر کے بغیر اور تیز رفتار کے ساتھ ایک سافٹ روبوٹک مچھلی بنا لی۔ جی جیانگ یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر لائی ٹائی فینگ نے کہا کہ توقع ہے کہ اس روبوٹ کو آلودگی کا پتہ چلانے اور سمندر کے درجہ حرارت […]