خبرنامہ ٹیکنالوجی

اس بوتل سے پانی پی کر اسے کھایا بھی جاسکتا ہے

  • لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) رائل کالج آف آرٹ اور امپیریل کالج لندن کے ماہرین نے پانی اور مشروبات محفوظ رکھنے کے لیے ایک ایسا شفاف مادہ تیار کیا ہے جس میں رکھا گیا پانی پینے کے بعد اس بوتل کو کھایا بھی جاسکتا ہے۔ اسے کیلشیم کلورائیڈ اور بھوری سمندری کائی (براؤن الجی) میں پائے جانے […]

  • ہوا سے براہِ راست پانی بنانے والی مشین

    میساچیوسٹس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا آلہ ایجاد کرلیا ہے جو سورج کی روشنی سے توانائی حاصل کرتا ہے اور ہوا میں موجود نمی کو براہِ راست پانی میں تبدیل کردیتا ہے۔ اگرچہ اس طرح کے آلات اور طریقے بہت پہلے سے دنیا میں موجود ہیں لیکن یا تو ان کی کارکردگی بہت […]

  • پہلی مرتبہ کسی جانور کے ہر دماغی خلیے کی سرگرمی ریکارڈ کرلی گئی

    نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمارے دماغ کے خلیات سے ہمہ وقت سگنل خارج یوتے رہتے ہیں اور انہیں جان کر ہم دماغ کو بہتر طور پر سمجھ سکتے۔ اس ضمن میں ماہرین نے انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سادہ جانور کے اعصابی نظام (نروس سسٹم) کی پوری سرگرمی ریکارڈ کرلی ہے۔ اس سادہ جانور کا […]