بالٹی مور (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کمپنی نے شمسی توانائی سے چلنے والا پہیہ نما جہاز بنایا ہے جو بندرگاہوں، جھیلوں اور دریاؤں پر تیرتے ہوئے کچرے کو نگل جاتا ہے۔ اسے ’’مسٹر ٹریش وھیل‘‘ یا کچرا پہیہ کا نام دیا گیا ہے۔ ٹریش وھیل کے اندر جب کچرا بھر جاتا ہے تو یہ اسے جلاکر […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
دریاؤں کوکچرے سے پاک کرنے والا سولر پہیہ
-
سورج کی روشنی سے براہِ راست کھاد بنانے والا بایونک پتّا
میسا چیوسیٹس (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی معروف ترین ہارورڈ یونیورسٹی نے ایک ایسا ’’بایونک پتّا‘‘ بنانے کا اعلان کیا ہے جو سورج کی روشنی کو فرٹیلائزر میں تبدیل کرکے دنیا سے بھوک کا خاتمہ کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔ اس ’بایونک لیف‘ میں ایک مصنوعی نظام موجود ہے جوعین ضیائی تالیف (فوٹو سنھتے سز) […]
-
کیا یہی سام سنگ گیلکسی نوٹ 8 کی تصویر ہے؟
تائیوان (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے گزشتہ ماہ اپنا ایک اور قیمتی فون گیلکسی ایس 8 متعارف کرایا ہے جس کے بعد اب صارفین سام سنگ گیلکسی نوٹ 8 کے منتظر ہیں جو ایک جدید ترین فیبلٹ ہوگا جس کی بعض تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہیں لیکن اس کے نوٹ 8 ہونے کی تصدیق نہیں […]