کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی انجینئروں نے ایک ایسی اسمارٹ فون اسکرین ایجاد کرلی ہے جو اپنی مرمت آپ کرسکتی ہے یعنی اس پر پڑنے والی خراشیں کچھ دیر بعد خود بخود ختم ہوجاتی ہیں اور اگر یہ اسکرین ٹوٹ بھی جائے تب بھی یہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر خود کو دوبارہ جوڑ لیتی ہے۔ یونیورسٹی […]
خبرنامہ ٹیکنالوجی
اپنی مرمت آپ کرنے والی اسمارٹ فون اسکرین
-
گوگل نے انٹرنیٹ پر چلنے والی ’’جعلی خبروں‘‘ کا توڑ نکال لیا
سان فرانسسكو (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے فروغ سے پوری دنیا میں افواہوں، فوٹو شاپ سے تبدیل شدہ تصاویر اور گمراہ کن خبروں کا بازار گرم ہے جن پر پڑھے لکھے لوگ بھی اعتبار کرلیتے ہیں لیکن اب گوگل نے اس کا حل پیش کردیا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن […]
-
خراب دودھ کی نشاندہی کرنے والا ’’نینو اسٹیکر‘‘ تیار
ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک) ہمیں اس وقت بہت غصہ آتا ہے جب چائے اور کافی میں دودھ ڈالنے کے بعد اس کا پہلا گھونٹ بھرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ خراب دودھ نے مشروب برباد کردیا لیکن اب ماہرین نے اس کا بھی حل تلاش کرلیا ہے۔ ماہرین نے ایک ایسا نینو اسٹیکر بنایا ہے […]