تجارتی

دنیا میں انتہائی غربت کی شرح میں کمی کے باوجود نصف کے قریب آبادی 5.50 ڈالر یومیہ سے کم آمدنی کی حامل،امیر ممالک میں بھی غریب افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے،عالمی بینک کی ششماہی رپورٹ

  • عالمی بینک معاہدہ

    واشنگٹن ۔ (ملت آن لائن) عالمی بینک نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں انتہائی غربت کی شرح میں کمی کے باوجود اب بھی نصف کے قریب آبادی 5.50 ڈالر یومیہ سے کم آمدنی کی حامل ہے جبکہ امیر ممالک میں بھی غربت کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ورلڈ بینک کی جانب سے بدھ کو […]

  • شہد، زیتون، مچھلی سمیت مختلف درآمدی اشیاء مہنگی کردی گئیں

    کراچی:حکومت نے مختلف درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 5 سے 45 فیصد تک اضافہ کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے حکومت میں آکر ضمنی بجٹ پیش کیا جس میں درآمدی اشیاء پر ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مختلف درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھادی اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو […]

  • بھارت میں سونے کی طلب میں اضافے نے سونے کے نرخ بڑھا دیئے

    ممبئی ۔ (ملت آن لائن) بھارت میں آئندہ ماہ تہواروں کا سیزن شروع ہونے کے پیش نظر سونے کی طلب میں اضافے نے سونے کے نرخ بڑھا دیئے۔ بھارتی مارکیٹ میں سونے کی فی 10گرام قیمت جولائی 2016ء کے بعد پہلی مرتبہ 32,014 روپے پر آ گئی ہے۔ مجموعی طور پر فی تولہ 6 ڈالر […]

  • ایران انرجی ایکسچینج میں ایرانی تیل کی فروخت کا آغاز

    تہران ۔(ملت آن لائن) ایران کی قومی آئل کمپنی نے کہا ہے کہ ایک ملین بیرل خام تیل رواں ماہ کے آخر تک ایران انرجی ایکسچینج مارکیٹ آئری نیکس میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔نیشنل ایرانین آئل کمپنی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئری نیکس میں خام تیل کی فروخت بیس فیصد […]

  • انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 40 پیسے سستا ہو کر 132 روپے کا ہوگیا

    کراچی: (ملت آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 40 پیسہ کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 132 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے اور انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 40 پیسے سستا دیکھا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر […]

  • آئی ایم ایف نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی

    انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے تمام قرضوں کی شفاف تفصیل مانگ لی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر خزانہ اسد عمر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ سے ملاقات میں مالی مدد کی باضابطہ درخواست […]