تجارتی

یورپی یونین تجارت میں چین کے ساتھ امتیازی سلوک نہ کرے

  • بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین نے یورپی یونین (ای یو ) کے چینی سولر پینلز پر ٹیکس میں 18ماہ میں توسیع کے فیصلے کے بعد یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جتنی جلد ممکن ہو سکے چینی سولر پینلز پر عائد کی جانیوالی تعزیری ڈیوٹیاں ختم کر دے یورپی یونین کی […]

  • یورپ عالمی تجارتی تنظیم کے تحت اپنی ذمہ داریاں پور ی کرے ، چین کامطالبہ

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین سے فولاد ی مصنوعات پر یورپی یونین (ای یو ) کی طرف سے عائد کئے جانیوالے انتہائی زیادہ محصولات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس قسم کے غیر منصفانہ اقدامات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔یورپی کمیشن جو کہ یورپی یونین کا انتظامی ادارہ […]

  • یورپی اور ایشیائی سپاٹ مارکیٹس میں سونے کے بھاؤ میں 0.5 فیصد کمی

    لندن (ملت + اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ گر گئے۔ذرائع کے مطابق مرکزی شرح سود بارے امریکی سنٹرل بینک کے پالیسی بیان کے جاری ہونے کے بعد ڈالر کی قدر کو استحکام آنے سے عالمی منڈی میں سونے کے نرخ نیچے آ گئے۔لندن سپاٹ گولڈ ٹریڈینگ میں فی اونس قیمت میں […]

  • ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

    کوالالمپور (ملت + اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ ایک مرتبہ پھر چڑھ گئے،برسا ملائشیا کی تجارتی منڈی میں بنچ مارک پام آئل فیوچر ٹریڈینگ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.2 فیصد اضافہ ہوا اور ماہ مئی کے لئے پام آئل کی ترسیل 2831 رنگیٹ(636.82 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوئی،پام آئل کے […]

  • ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج میں خام قدرتی ربڑ کے نرخ 6 سال کی کم ترین سطح پر

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ٹوکیو کموڈیٹی ایکس چینج میں خام قدرتی ربڑ کے نرخ 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئے۔ٹوکیو ٹریڈ میں ربڑ کے سودے 331 ین (2.91 ڈالر) فی کلو گرام میں طے ہوئے،جاپانی ربڑ کے سودے 275.5 ین اور شنگھائی فیوچرز ایکس چینج میں ربڑ 309 ین فی […]

  • عالمی منڈی میں تانبے کے نرخ ہفتے کی بلند ترین سطح پر

    لندن (ملت + اے پی پی) عالمی منڈی میں تانبے کے نرخ اس ہفتے کی بلند ترین سطح پرآ گئے ہیں،لندن میٹل ایکس چینج میں بنچ مارک کاپر کے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 6016 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئے،المونیم کی فیوچر ٹریڈینگ قیمت میں1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1949ڈالر فی ٹن ،زنک […]