بالی: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لاگارڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے امداد کے لیے باضابطہ درخواست موصول ہوگئی ہے۔ انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ سے ملاقات کے دوران ایم ڈی کرسٹین لاگارڈ کا […]
تجارتی
پاکستان نے مالی مدد کی باضابطہ درخواست کردی، آئی ایم ایف
-
ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی
ہانگ کانگ۔ (ملت آن لائن) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ چینی و جاپانی کرنسیوں کی ڈالر کے مقابلے میں شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 36.65 پوائنٹ (0.16 فیصد) بڑھ کر 23506.04 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 2.74 پوائنٹ (0.16 فیصد) اضافے کے ساتھ 1763.86 پوائنٹ پر بند […]
-
عالمی رہنماء محصولات کے نفاذ اور تحفظ پسندی کو فروغ دینے والے قوم پرستوں کو ناکام بنانے کی کوششوں کی بجائے بین الاقوامی تجارتی نظام کے نقائص دور کریں،آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹائن لگارڈے
بالی۔ (ملت آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹائن لگارڈے نے عالمی رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ محصولات کے نفاذ اور تحفظ پسندی کو فروغ دینے والے قوم پرستوں کو ناکام بنانے کی کوششوں کی بجائے بین الاقوامی تجارتی نظام کے نقائص دورکریں۔یہ بات انھوں نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں 189 […]
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی
نیویارک۔ (ملت آن لائن)امریکی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند ہوئی جس کی وجہ ایئرلائنز اور کیمیکل کمپنیوں کے حصص کے نرخوں میں کمی ہے۔نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.2 فیصد گر کر 26430.57 پوائنٹ پر بند ہوا۔براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.1 فیصد کم ہوکر 2880.34 پوائنٹ پر بند ہوا۔نصدق کمپوزٹ […]
-
چین کےمالیاتی اداروں میں ڈیپازٹ ریزرو کی شرح میں ایک فیصد کمی کرنےکافیصلہ
بیجنگ ۔(ملت آن لائن) چین کے مرکزی بینک چائنا پیپلز بینک نے 15 اکتوبر سے مالیاتی اداروں میں ڈیپازٹ ریزرو کی شرح میں ایک فیصد کی کمی کا فیصلہ کیا ہے ۔چائنا ریڈیوانٹرنیشنل کے مطابق چائنا پیپلزبینک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مالیاتی اداروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی جس سے […]
-
اوبر 2020ء تک پنجاب میں 500 ملین ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گی
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) اوبر 2020ء تک پنجاب میں 500 ملین ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گی۔ کمپنی کے چیف بزنس آفیسرانٹرنیشنل بروکس اینٹوسل نے کہا ہے کہ اوبر ملک کے 9 بڑے شہروں میں اپنے کسٹمرز کو عالمی معیار کی سستی اور بہترین سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے جبکہ دنیا کے […]