تجارتی

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی یوآن کی شرح قدر بڑھ کر 6.8632ہوگئی

  • بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کی کرنسی رین من بی (آر ایم بی) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 174بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8632 ہوگئی۔یہ بات چین کے غیرملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کے تجارتی سسٹم نے بتائی ہے، امریکہ کے مرکزی بنک فیڈرل ریزرو کی […]

  • رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں سبزیوں کی برآمدات میں25فیصد کمی

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں سبزیوں کی برآمدات میں25فیصد کمی تفصیل کے مطابق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں7کروڑ 98لا کھ ڈا لر کی 2لاکھ 79 ہزار میٹرک ٹن سبزیاں برآمد کی گئی تھی جو رواں سال کے اسی عرصہ میں سبزیوں […]

  • یورپ اور ایشیاء میں سونے کے بھاؤ میں کمی

    لندن (ملت + اے پی پی) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور امریکی و یورپی سیاسی صورتحال ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1 فیصد کم ہوکر 1221.9 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1 فیصد کمی کے بعد 1223.4 […]

  • ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ

    کوالالم پور (ملت + اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر رہے جس کی وجہ پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اپریل کیلئے سودے 1.2 فیصد کم ہوکر 3036 رنگٹ (682.71 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں […]

  • ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخ

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخ دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں جولائی کیلئے خام ربڑ کے سودے 14.3 ین (4.6 فیصد) بڑھ کر 326 […]

  • ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

    کوالالمپور (ملت + اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی وافر سپلائی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اپریل کیلئے پام آئل کے سودے 0.9 فیصد بڑھ کر3071 رنگٹ (691.36 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل […]