تجارتی

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

  • ٹوکیو (ملت +‌اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں جولائی کیلئے خام ربڑ کے سودے 4 ین (1.3 فیصد) بڑھ کر 311.7 ین (2.74 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھا […]

  • انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

    نیویارک (ملت + اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی بہتر پیداواری رپورٹ ہے۔ایکسچینج میں مارچ کیلئے روئی کے سودے 0.33 سینٹ (0.44 فیصد) بڑھ کر 75.58 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔روئی کی کل 52477 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز سے 9035 […]

  • امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں قریبا 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ جنوری میں اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار میں مطلوبہ ہدف کے 90 فیصد تک کمی کی رپورٹ ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.07 ڈالر (1.92 […]

  • یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

    لندن (ملت + اے پی پی) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس پالیسی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1227.33 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 8.40 […]

  • امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی مستحکم شرح تبادلہ، فرانس کی سیاسی صورتحال اور جرمنی کا مایوس کن صنعتی ڈیٹا ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد گر کر 1230.60 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1232.10 […]

  • خام تیل کے نرخوں میں کمی

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ اس کی طلب میں کمی اور ملک میں شیل آئل کی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 80 سینٹ کم ہوکر 54.92 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 96 […]