اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) گذشتہ مالی سال 2018ء کے دوران سیمنٹ کی مقامی صنعت کے بعداز ٹیکس منافع میں 4 فیصد کی کمی واقع ہونے سے شعبہ کا منافع 56 ہزار 881 ملین روپے تک کم ہو گیا جبکہ مالی سال 2017ء کے دوران سیمنٹ انڈسٹری نے 59 ہزار 191 ملین روپے کا […]
تجارتی
گذشتہ مالی سال 2018ء کے دوران سیمنٹ کی مقامی صنعت کے بعداز ٹیکس منافع میں 4 فیصد کی کمی واقع ہونے سے شعبہ کا منافع 56 ہزار 881 ملین روپے تک کم
-
ایس ایس آئل ملز کے بعداز ٹیکس منافع میں 40.5 فیصد کمی
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) مالی سال 2018ء کے دوران ایس ایس آئل ملز کے بعداز ٹیکس منافع میں 40.5 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجی گئی کمپنی کی رپورٹس کے مطابق سال 2018ء کیلئے ایس ایس آئل ملز کا بعداز ٹیکس منافع 12.4 ملین روپے […]
-
ترکی ، لیرا کے بحران میں شدّت کے ساتھ افراطِ زر کی شرح 25 فیصد تک پہنچ گئی
انقرہ ۔(ملت+اے پی پی) ترکی میں ستمبر کے مہینے میں سالانہ بنیاد پر افراطِ زر کی شرح بڑھ کر 25 فی صد تک پہنچ گئی ۔ یہ گزشتہ 15 برسوں میں ریکارڈ کی جانے والی بلند ترین سطح ہے۔ اس سے معیشت اور صارفین پر کرنسی کے بحران کے مرتّب اثرات کی شدت نمایاں ہو […]
-
ڈالرپرانحصار کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، روس
ماسکو ۔ (ملت+اے پی پی)روس نے کہا ہے کہ ہم ملک پر ڈالر کے انحصار کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔روسی حکومت کے پریس سروس سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈالر کے استعمال کو کم کرنے کے لئے اقدامات جاری ہیں تاہم ڈالر میں لین دین کو ممنوع قرار […]
-
سعودی عرب کا یمنی ریال کے استحکام کے لیے 20 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان
ریاض ۔ (ملت+اے پی پی) سعودی عرب نے قحط زدہ یمن کی کرنسی ریال کی گرتی ساکھ کو سنبھالا دینے کے لیے اس کے مرکزی بینک کو ہنگامی بنیاد پر 20 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یمن کو ہنگامی بنیادوں پر رقم کی […]
-
ڈنمارک کے بینک ’’ ڈینسکے بینک ‘‘ کے 235 ارب کا منی لانڈرنگ کے سکینڈل سامنے آنے کے بعد یورپی یونین کا بلاک میں منی لانڈرنگ سرگرمیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا اعلان
لگسمبرگ سٹی ۔ (ملت+اے پی پی) یورپی یونین نے ڈنمارک کے بینک ’’ ڈینسکے بینک ‘‘ کے 235 ارب کا منی لانڈرنگ کے سکینڈل سامنے آنے کے بعد بلاک بھر میں منی لانڈرنگ کی سرگرمیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان یورپی یونین کے وزرائے خزانہ نے گزشتہ روز لگسمبرگ میں ہونے […]