تجارتی

زر مبادلہ کے ذخائر میں4کروڑ ڈالرز کا اضافہ

  • اسٹیٹ بینک:(ملت+اے پی پی)آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر23ارب20کروڑ ڈالر ہوگئے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 10لاکھ ڈالرز کے اضافے کے ساتھ ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر 23ارب20کروڑ20لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

  • سی پیک سے سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، ورلڈ بینک

    کراچی:(ملت+اے پی پی) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، ٹرانسپورٹیشن کی رکاوٹیں دور ہوں گی جبکہ بجلی کی قلت کا بھی خاتمہ ہوگا۔ ورلڈ بینک کی گلوبل اکنامک پراسپیکٹس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انفرااسٹرکچر منصوبوں سے زراعت اورآب پاشی سمیت […]

  • بھارتی سوتی دھاگہ پاکستان میں ڈمپ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) جننگ سیکٹر نے اعلان کردہ برآمدی پیکیج کے تحت روئی کی درآمد پر ڈیوٹی و سیلزٹیکس ختم کرنے کے بجائے سوتی دھاگے کی درآمدپر10 تا15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ یارن پر ڈیوٹی نہ لگائی گئی تو بھارت مصنوعی طور پر سستا دھاگہ پاکستان […]

  • پاکستان کی پیداواری ترقی کا تخمینہ5اعشاریہ2 فیصد

    عالمی بینک:(ملت+اے پی پی) نے اگلے تین سال میں پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح کوتوقعات سے زیادہ رہنے کاامکان ظاہر کیا ہے،ان کے پہلے تخمینوں پر نظرثانی سے بڑے پیمانے پر سرحد پار انفرا اسٹرکچرسرمایہ کاری، اصلاحات اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کے مقاصد حاصل کرلیے گئے ہیں۔ واشنگٹن میں مقیم ایک […]

  • بھارت نے پاکستان سے پہلی بار گندم مانگ لی

    لاہور:(ملت+اے پی پی) بھارت نے پہلی بار پاکستان سے گندم مانگ لی جس پر تاجروں نے بھی محکمہ خوراک پنجاب سے رابطے کرلیے۔ بھارت کے ساتھ تجارت کرنیوالے تاجروں نے واہگہ کے راستے5 تا10 لاکھ ٹن گندم خریدنے کیلیے محکمہ خوراک پنجاب سے رابطہ کیا ہے جبکہ محکمہ خوراک پنجاب نے تاجروں کی جانب سے […]

  • تھر میں پاکستان کا پہلا انٹرنیٹ ویلیج قائم کرنے کا اعلان

    کراچی:(ملت+اے پی پی) تھر کے کوئلے سے کان کنی اور بجلی پیدا کرنے کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے والی سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی نے وطین ٹیلی کام کے اشتراک سے تھر کے علاقے میں پاکستان کا پہلا انٹرنیٹ ویلیج قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے جہاں وائی فائی کے ذریعے انٹرنیٹ کی سہولت […]