تجارتی

ابراج گروپ نے پاکستان کے ہیلتھ کیئر سیکٹر میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) ابراج گروپ نے پاکستان کے ہیلتھ کیئر سیکٹر میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ہے۔ ابراج گروپ کے مطابق اس نے اپنے فنڈز کے ذریعے پاکستان میں موجود ڈائیگناسٹکس کے اہم سلسلے اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر (آئی ڈی سی) کے ساتھ اشتراک کیا ہے، اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر کے20مراکزہیں اور آئندہ برسوں […]

  • برآمدی ریلیف پیکیج پر ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل اور ہارٹی کلچر سیکٹر نے اعتراض کردیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت کی جانب سے برآمدی شعبوں کے لیے اعلان کردہ پیکیج پر ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل اورہارٹی کلچرسیکٹرز نے تحفظات کا اظہارکردیا ہے۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز نے اسے غیرحقیقت پسندانہ قراردے دیا اور موقف پیش کیا ہے کہ 675 ارب روپے مالیت کے سرکلرڈیٹ کے علاوہ سیلزٹیکس، ودہولڈنگ ٹیکس وڈی ایل ٹی […]

  • ’یاہو‘ کو نئے نام’الٹابا‘سے چلانے کا فیصلہ

    امریکی انٹرنیٹ:(ملت+اے پی پی) کمپنی ’یاہو‘کی ڈاریکٹر مریسا مئیر نے یاہو کو حالیہ ہیکر کی جانب سے حملے کے بعد بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد اسے خریدنے والی نئی فرم اس کمپنی کو ’یاہو‘کی بجائے ’الٹابا‘کے نام سے چلائے گی۔ مریسا مئیر نے یہ انکشاف گزشتہ دنوں ہونے والے ٹیکنالوجی کے […]

  • عالمی بینک کی عالمی معیشت 2017کی جائزہ رپورٹ جاری

    عالمی بینک: (ملت+اے پی پی) نے 2017 کے حوالے سے عالمی معیشت کی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں عالمی بینک نے امید ظاہر کی ہے کہ اس سال عالمی معیشتوں میں بہتری کے آثار ہیں۔ جائزہ رپورٹ کے مطابق تیل سمیت دیگر کموڈٹیز کی قیمتوں میں بہتری سے عالمی معیشت کو فروغ ملے […]

  • پاکستان سب سے تیز معاشی ترقی کرے گا، برطانوی جریدہ

    لندن:(ملت+اے پی پی) معاشی اور مالیاتی پہلوؤں پر لندن کے معروف ترین جریدے ’’اکنامسٹ‘‘ کے مطابق اس سال تمام اسلامی ممالک کے مقابلے میں پاکستان کی معاشی ترقی سب سے تیز رہے گی۔ اکنامسٹ ویب سائٹ پر شائع ہونے والا ڈیٹا ہر دو دن بعد شائع کیا جاتا ہے۔ اس انٹرایکٹو ویب سائٹ پر مختلف […]

  • سونے کی قیمت 100روپے بڑھ کر 50 ہزار روپے تولہ ہوگئی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1 ڈالر کی کمی سے1177 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب100 اور 86 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سونے کی قیمت بڑھنے […]