تجارتی

مراعاتی پیکیج ؛ برآمدات پر7 فیصد تک سبسڈی دینے کا اعلان

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت نے تجارت میں اضافے کے لیے 180ارب کا مراعاتی پیکیج دے دیا ہے، اب تاجروں کو چاہیے کہ تجارتی پالیسی کے برآمدی اہداف حاصل کرنے کے لیے کردار ادا کریں۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزیراعظم […]

  • حلال کاروبارکی حامل کمپنیوں کو2 فیصد ٹیکس رعایت

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے شریعہ کمپلائنس کمپنیوں کے لیے مشروط طور پر انکم ٹیکس کی شرح 2 فیصدکمی کے ساتھ 32فیصد سے گھٹا کر 30 فیصد کر دی ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترامیم […]

  • صنعتی گیس کنکشنز پر پابندی ختم کرنے کی تجویز مسترد

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے گیس کے صنعتی کنکشن پر پابندی کے خاتمے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ وزارت پٹرولیم کی دستاویزات کے مطابق گیس کی قلت کی وجہ سے حکومت نے4 اکتوبر 2011کو گیس کے نئے صنعتی و کمرشل کنکشنز کی فراہمی پر عارضی پابندی عائد کی تھی۔ سندھ سرمایہ کاری […]

  • چین میں نجی تربیتی طیارہ گر کر تباہ ، دو نوں پائلٹ ہلاک

    شین یانگ (ملت + آئی این پی) چین کا ایک تربیتی طیارہ گذشتہ روز چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2پائلٹ ہلاک ہو گئے ، طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا ، یہ صوبہ جیلن کی ایک نجی کمپنی فوہینگ ایوی ایشن اکیڈیمی سے […]

  • چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

    بیجنگ (ملت +‌ آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ،زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 28بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.9234کی شرح پر بند ہوا ۔

  • بارہ کمپنیوں کی شالیمار ایکسپریس چلانے میں دلچسپی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان ریلوے کی شالیمارایکسپریس کیلئے12 جبکہ خوشحال خان ایکسپریس اور بولان ایکسپریس کیلیے چھ چھ پرائیویٹ پارٹیوں نے ٹینڈر جمع کرادیے ہیں جو 14 جنوری کوکھولے جائیں گے۔ لاہور سے فیصل آباد، خانیوال اورکراچی کیلیے چلائی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کیلئے معروف ٹرانسپورٹ کمپنی ڈائیو، ترکی کی معروف ٹرانسپورٹ کمپنی البرکہ، مزاری […]