تجارتی

فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کو ترقی دے کر برآمدات بڑھائی جا سکتی ہیں، اسٹیٹ بینک

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان میں ای کامرس اور انٹرنیٹ کی سہولت عام ہونے سے تیار غذاؤں کی صنعت ترقی کررہی ہے۔ ایک دہائی کے عرصے کے دوران پاکستان میں تیار کھانوں پر اوسط ماہانہ خرچ 300 روپے سے بڑھ کر ایک ہزار روپے تک پہنچ چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق […]

  • ہفتہ رفتہ، متوقع پیداوار میں کمی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) کپاس کی پیداوار تخمینہ سے کم ہونے کے باعث ملک میں کپاس کا بحران پید ا ہو گیا ہے تاہم 15 لاکھ گانٹھوں کے لگ بھگ بیرون ممالک سے روئی کے درآمدی معاہدے کرلیے گئے ہیں جس میں امریکا، برازیل، افریقہ اور بھارت شامل ہیں جبکہ امریکا بھارت اور افریقہ کے ممالک […]

  • پورٹ قاسم کلکٹریٹ کی ہدف سے زائد ڈیوٹیز وٹیکس وصولیاں

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان کسٹمز پورٹ بن قاسم کلکٹریٹ کراچی نے مالی سال 2016-17کے پہلی ششماہی جولائی تادسمبر2016کے دوران 25ارب 58 کروڑ3لاکھ 42ہزارروپے کے اضافے سے 1کھرب 86 ارب82کروڑ23لاکھ 42ہزارروپے مالیت کی کسٹم ڈیوٹی وٹیکسوں کی وصولیاں کیں جبکہ کلکٹریٹ کوڈیوٹی وٹیکسوں کی مدمیں 1کھرب 61ارب 24 کروڑ20لاکھ روپے کا ششماہی ہدف دیا گیا تھا۔ […]

  • پی ایس اونے کم سلفر ڈیزل کی پہلی کھیپ درآمد کرلی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی آئل کمپنی پی ایس او نے ملک میں اعلیٰ معیار کے ایندھن کی فراہمی کے لیے سلفر کی کم مقدار کے حامل ڈیزل پروڈکٹ کی پہلی کنسائمنٹ امپورٹ کرلی۔ پی ایس او کے مطابق سلفر کی کم مقدار کے حامل ڈیزل کی پہلی کھیپ لے کر بحری جہاز کراچی کی […]

  • گردشی قرضے، پاور کمپنیوں کی پیداوار بند کرنے کی دھمکی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) بجلی کا گردشی قرضہ 660ارب روپے سے تجاوز کر گیا جس کی وجہ سے بجلی بنانے والی کمپنیوں نے بجلی کی پیداوار بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث آئل کمپنیوں نے اپنی ترسیل بند کرنے کا اشارہ دے دیا۔ اس […]

  • پاک ایران فیری سروس منصوبہ ناکام ہونے کا خدشہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) کراچی سے گوادر، ایران اوردبئی تک فیری سروس چلانے کا منصوبہ میں سرمایہ کاری کے لیے صرف 1کمپنی سامنے آ سکی اور وہ بھی سرکاری ہے تاہم کسی نجی کمپنی نے دلچسپی کااظہار نہیں کیاجس کی وجہ سے فیری سروس کے منصوبے کی ناکامی کا خدشہ ہے۔ فیری سروس کا اعلان […]