تجارتی

منافع میں کمی پرایپل کارپوریشن کے سربراہ کی تنخواہ کاٹ لی گئی

  • سلیکان ویلی:(ملت+اے پی پی) منافع کا مطلوبہ ہدف حاصل نہ کرنے پر ایپل کارپوریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے کمپنی کے سی ای او ٹم کک کی تنخواہ میں کٹوتی کردی ہے۔ ایپل کارپوریشن نے 2016 کے دوران اپنی تمام مصنوعات کی فروخت سے مجموعی طور پر 223 ارب اور 60 کروڑ ڈالر کا ہدف […]

  • پنجاب بھر میں کپاس کی قبل از وقت کاشت پر دفعہ 144 نافذ

    پنجاب: (ملت+اے پی پی) بھر میں کپاس کی قبل از وقت کاشت پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ کوئی پکڑا گیا تو کاروائی کر کے فصل تلف کر دی جائے گی ۔ ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق کپاس کے کاشت کار 15 اپریل سے پہلے کپاس کی فصل کی بوائی نہ کاریں بصورت دیگر […]

  • جائیداد کی خریداری ، نئی اسکیم پر عمل درآمد جاری

    جائیداد: (ملت+اے پی پی) کی خریداری پر قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے نئے انکم ٹیکس ترمیمی بل پر عمل درآمد جاری ہے ۔ ایف بی آر کے مطابق 7 دسمبر سے 30 دسمبر2016 کے دوران جائیداد کی رجسٹریشن کی 3600 ٹرانزیکشن کی گئی اور ایف بی آر اور ڈی سی ویلیو کے قرق پر […]

  • عمران کے اثاثوں کی چھان بین، ٹیکس معاملات کے آڈٹ کا فیصلہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اثاثہ جات کی چھان بین اورٹیکس معاملات کاآڈٹ کرنیکافیصلہ کیاہے۔ ایف بی آرکی جانب سے ٹیکس ایئر 2015 کے آڈٹ کیلیے جمعرات کو پیرامیٹرک کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں آڈٹ کیلیے منتخب ٹیکس دہندگان میں عمران خان کانام […]

  • اورنج لائن ٹرین کیلیے مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی میں چھوٹ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے لیے مشینری اورآلات کی درآمد پرٹیکس اور ڈیوٹی میں چھوٹ دینے کی منظوری دے دی۔ ای سی سی نے فیصلہ کیا ہے کہ مناسب وقت پر کراچی ،کوئٹہ اور پشاور میں ریلوے کے ماس ٹرانزٹ […]

  • چینی کمپنی نے پاکستان کو بجلی فراہمی کے انتظامات مکمل کرلیے

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چائنا الیکٹرک پاور ایکوپمنٹ و ٹیکنالوجی کمپنی لمٹیڈ یا سی ای ٹی جو کہ چین کی سرکاری گرڈ کارپوریشن کا ذیلی ادارہ ہے نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو 910کلومیٹر 660 کلوواٹ مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے توانائی فراہم کرنے کیلیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ […]