تجارتی

ٹیلی کام آپریٹرز کو اسپیکٹرم ٹریڈنگ کی اجازت مل گئی

  • کراچی: (ملت+اے پی پی) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ٹیلی کام آپریٹرز کو اسپیکٹرم ٹریڈنگ کی اجازت دے دی۔ پی ٹی اے نے اسپیکٹرم ٹریڈنگ کے قواعدوضوابط جاری کردیے ہیں۔ پی ٹی اے کے جاری کردہ ’’اسپیکٹریم ٹریڈنگ فریم ورک‘‘ کے تحت ملک میں تھری جی اور فورجی سروس فراہم کرنے والے ٹیلی کام […]

  • کاروباری برادری کی سب سے بڑی تنظیم فوٹو سیشن تک محدود

    کراچی:(ملت+اے پی پی) ایف پی سی سی آئی میں من پسند افراد کو شعبہ جاتی کمیٹیوں کی سالانہ بندربانٹ ایک بار پھر شروع کردی گئی ہے۔ سال 2016کے دوران تاجروں کے وفاق ایف پی سی سی آئی میں قائم کی جانے والی شعبہ جاتی کمیٹیاں متعلقہ شعبوں کے مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام […]

  • کراچی: منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت

    منی مارکیٹ:(ملت+اے پی پی) سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے 952 ارب روپے فراہم کردیئے۔ مرکزی بینک نے سرمایہ سات روزکے لئے فراہم کیا ہے۔ سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی گئی۔ خریدے گئے بلز اور بانڈز پر شرح منافع 5 اعشاریہ 83 […]

  • ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے

    ملکی زرمبادلہ:(ملت+اے پی پی) کے ذخائر 12 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد23 ارب 16 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرضوں کی سروسنگ کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 جنوری کے اختتام پر 3 کروڑ ڈالر کم ہو کر 18 ارب […]

  • چینی کی فی کلو قیمت میں اضافہ

    تین روز:(ملت+اے پی پی) میں ہول سیلز مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 59 روپے سے بڑھ کر 62 روپے ہوگئی ہے ۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوار نے بتایا تھا کہ شوگر ملزکے پاس 15 دسمبر2016 تک 12 لاکھ 30 ہزار ٹن چینی کے ذخائر موجود ہیں ۔ […]

  • ایاز صادق اور حمزہ سمیت 93277 افراد ٹیکس آڈٹ کیلیے منتخب

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قرعہ اندازی میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ، وفاقی وزیر قانون زاہد حامد، حمزہ شہباز سمیت 3 درجن سے زائد سیاستدانوں، بیورو کریٹس، وکلا اور صحافیوں سمیت دیگر ٹیکس دہندگان کو آڈٹ کیلیے منتخب کر لیا ہے۔ گزشتہ روز ایف بی آر […]