تجارتی

پاکستان میں سالانہ 5500 ارب کی خریداری، 800 ارب کی کرپشن کا انکشاف

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ملک کے اندر خریداریوں میں سالانہ 800ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ایم ڈی پیپرا کا کہنا تھا کہ سالانہ5 ہزار 500 ارب روپے کی خریداری ہوتی ہے جس میں 800 ارب روپے کرپشن کی نذر ہو جاتے ہیں، سی پیک […]

  • تمام ٹیکس دفاتر میں قانونی رابطہ کار مقرر کرنے کا فیصلہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی)ایف بی آر نے قانونی فورمز میں مقدمات کی مانیٹرنگ کیلیے تمام ایل ٹی یوز اور آر ٹی اوز میں لیگل کوآرڈینیٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان لیگل ایڈوائزرز کو 10 خصوصی ٹاسک دیے جائیں گے جن میں پہلا ٹاسک یہ ہوگا کہ یہ لیگل ایڈوائزرزمتعلقہ زونل کمشنرز، لیگل قونصل […]

  • حصص مارکیٹ میں بیرونی سرمایہ نکلنے کے باوجود تیزی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں درج فرٹیلائزراور اسٹیل کمپنیوں کے ممکنہ مثبت مالیاتی نتائج پرانفرادی، میوچل فنڈز اور بینکنگ سیکٹر کی بڑھتی ہوئی خریداری کے باعث جمعرات کو ایک بارپھر تیزی کے اثرات غالب رہے جس سے50.23 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں 47 ارب39 کروڑ6 لاکھ62 […]

  • ٹیکس وصولیوں میں141 ارب کا شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا خدشہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیف کمشنرزکانفرنس جمعہ کو ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوگی جس میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر2016)کے دوران 141 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کو پورا کرنے کی اسٹریٹجی مرتب کرنے کے ساتھ چیف کمشنرز کی […]

  • رواں ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں نٹ ویئر کی درآمدات میں18فیصد اضافہ

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں نٹ ویئر کی درآمدات میں18فیصد اضافہ تفصیلات کے مطابق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں99کروڑ 60لاکھ ڈالر کی 4کروڑ 57لاکھ درجن نٹ ویئر مصنوعات درآمد کی گئی تھی جو رواں سال اسی عرصہ میں 18فیصد اضافے بڑھ کر 99کروڑ 63لاکھ […]

  • ایف بی آر آج 93 ہزار افراد ٹیکس آڈٹ کیلیے منتخب کرے گا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے جمعرات کو نئی آڈٹ پالیسی 2016کے تحت پیرا میٹرز کی بنیاد پر کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے ذریعے ججز،جرنیلوں،صحافیوں،اینکر پرسنز،بیوروکریٹس سمیت دیگر تمام تنخواہ دار ملازمین و کاروباری ٹیکس دہندگان میں سے مجموعی طور پر 93 ہزار سے زائد افراد کو آڈٹ کے لیے منتخب […]