تجارتی

چین کی سرمایہ کاری گر گئی، قرضوں میں نمایاں اضافہ

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) چین کی جانب سے پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ قرضوں کی فراہمی میں اضافے کا رجحان بڑھ رہا ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں چینی براہ راست سرمایہ کاری 19کروڑ 21لاکھ ڈالر سے کم ہوکر 9کروڑ 8لاکھ ڈالر رہی جبکہ چینی […]

  • ایف بی آرنے 3 ماہ بعد نئی آڈٹ پالیسی 2016 جاری کردی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے 3 ماہ کی تاخیر کے بعد بالاآخر نئی آڈٹ پالیسی 2016 جاری کردی جس کے تحت آئندہ چند روز میں ملک بھر کے 80 ہزار سے زائد ٹیکس دہندگان کو آڈٹ کے لیے منتخب کیا جائیگا تاہم نئی آڈٹ پالیسی میں ایف بی آر […]

  • ڈھائی سال میں معیشت بہتر، قیمتوں میں استحکام رہا، اسحاق ڈار

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے ملکی اقتصادی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں معیشت بہتر، اقتصادی سرگرمیاں اور سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔ مالی سال 2016-17کے پہلے 6 ماہ میں جی ڈی پی کی شرح نمو میں اضافہ ہوا جبکہ قیمتوں میں استحکام رہا، […]

  • ویلیو ایڈ ڈ ٹیکسٹائل سیکٹر نے برآمدی سبسڈی کی مخالفت کردی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر نے وفاقی حکومت کی جانب سے برآمدی شعبوں کو دی جانے والی کسٹمز ری بیٹ اورنقدزرتلافی کوکرپشن کی بنیادی وجہ قراردیتے ہوئے فی الفوراس طرح کی تمام مراعات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے، ٹیکسٹائل انڈسٹری کا کہنا ہے کہ اس طرز کی ترغیبات سے زیادہ ترجعلی ایکسپورٹ فرمز […]

  • ایران سے براہ راست آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کی تجویز مسترد

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے ایران کی براہ راست آزاد تجارتی معاہدہ کرنے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اس حوالے بھیجی گئی سفارشات پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا اور کہاہے کہ ایف ٹی اے سے قبل فریم ورک معاہدہ کیا جائے، اس سلسلے میں فروری میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اسلام […]

  • بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

    نیویارک (ملت + اے پی پی) بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اقتصادی ماہرین کے مطابقِ ڈالر کی قدر 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد تیل کی مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔ گزشتہ روز نیو یارک میں برنٹ فیوچر کے تحت خام […]