اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) دوسرے پاکستان ٹریول مارٹ (پی ٹی ایم) 2018ء میں ملائیشیا کے 23 ادارے شرکت کر رہے ہیں۔ ملائیشیا کے کراچی میں تعینات قونصل جنرل خیرالنذران عبدالرحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کراچی میں دو تا چار اکتوبر منعقد ہونے والے ٹریول مارٹ میں ٹریول ایجنٹس، سیاحت کی خدمات […]
تجارتی
دوسرے پاکستان ٹریول مارٹ 2018ء میں ملائیشیا کے 23 ادارے شرکت کر رہے ہیں، قونصل جنرل خیرالنذران عبدالرحمان
-
قومی معیشت میں زراعت بنیادی اہمیت کی حامل، زرعی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) قومی معیشت کی ترقی میں شعبہ زراعت بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور زرعی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ خوراک اور فصلیں پیدا ہوتی ہیں۔ معروف تجزیہ کار سیّد غصنفر محمود نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ […]
-
750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر کو ہو گی
لاہور۔(ملت آن لائن) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 750روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبربروزپیر کو ہو گی جو رواں سال کی26ویں اور مجموعی طور پر68ویں قرعہ اندازی ہے۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام 5لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 9300روپے […]
-
پاکستان میں گذشتہ13سال کےدوران نان پرفارمنگ لونزکی اوسط سالانہ شرح11.19فیصد، بینکوں کےقرضےواپس نہ کرنےکی شرح بھارت اورملائشیا سےزیادہ رہی،عالمی بینک کی رپورٹ
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) گذشتہ 13 سال کے دوران پاکستان میں نان پرفارمنگ لونز (این پی ایل) کی اوسط سالانہ شرح 11.19 فیصد رہی ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق سال 2005ء تا 2017ء کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے جاری کردہ قرضوں کی عدم واپسی کی اوسط سالانہ […]
-
پاکستان کے تجارتی خسارے میں رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران 1.3 فیصد کمی
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) پاکستان کے تجارتی خسارے میں رواں مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی دو ماہ ’’جولائی اور اگست‘‘ کے دوران میں 1.3 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران تجارتی خسارہ 6 ارب 17 کروڑ ڈالر رہا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی […]
-
50 لاکھ گھروں کی تعمیرکےلئےہرسال وفاقی بجٹ میں2تا3کھرب روپےمختص کرناہوں گے
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ ہاؤسنگ سیکٹر کے مسائل اور گھروں کی قلت کے مسئلہ پر قابو پا کر عوام کو معیاری اور سستے گھروں کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔ ہاؤسنگ سیکٹر کے […]