تجارتی

امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام، برطانوی پاؤنڈ اور یورو کی قدروں میں اضافہ

  • کراچی (ملت + اے پی پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا تاہم برطانوی پاؤنڈ اور یورو کی قدروں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم گذشتہ کاروباری روز کی قدروں پر برقرار رہے تاہم برطانوی […]

  • سندھ کی 15 شوگر ملوں کی مانیٹرنگ سخت

    ایف بی آر:(ملت+اے پی پی) نے سیلز ٹیکس کم ادا کرنے پر سندھ کی 15 شوگر ملوں کی مانیٹرنگ سخت کردی ہے جبکہ شوگر ملوں کا ماہانہ ڈیٹا جمع کرنا بھی شروع کردیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے لارج ٹیکس پیئرز یونٹ کراچی کے افسران شوگر ملوں کی پیداوار اور فروخت کا ماہانہ اعداوشمار […]

  • سعودی عرب نے بھارتی پولٹری مصنوعات پر پابندی لگا دی

    سعودی عرب:(ملت+اے پی پی) نے بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں برڈ فلو کے کیسز سامنے آنے کے بعداقدام کیا گیا۔ سعودی انتظامیہ نے کویت سمیت دیگر مغربی ایشیائی ممالک کی طرح بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر جز وقتی پابندی عائد کردی […]

  • ڈھائی سال میں معیشت بہتر، قیمتوں میں استحکام رہا، ڈار

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے ملکی اقتصادی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں معیشت بہتر، اقتصادی سرگرمیاں اور سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔ مالی سال 2016-17کے پہلے 6 ماہ میں جی ڈی پی کی شرح نمو میں اضافہ ہوا جبکہ قیمتوں میں استحکام […]

  • دسمبر2016ء مہنگائی کی شرح میں3.7 فیصد کا اضافہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ملک میں دسمبر کے دوران افراط زر کی شرح میں سال بہ سال 3.7 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم سبزیاں سستی ہونے سے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی 0.68فیصد کم ہو گئی جبکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی کی شرح اوسطاً 3.88 فیصد رہی جو گزشتہ مالی سال کی اسی […]

  • اسٹیٹ بینک نے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کردیا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2017 کیلیے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 15000 روپے والے قومی انعامی بانڈ کی سال نو کی پہلی قرعہ اندازی جو 2جنوری بروز سوموار کو ہونا تھی، نئے سال کے پہلے کاروباری ہفتے کے پہلے روز […]