تجارتی

سال 2016 معیشت پر بھاری

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سال 2016 پاکستان کی معیشت کے لیے بھاری ثابت ہوا۔ ملک کا تجارتی خسارہ 26ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے دوران ملک کی مجموعی برآمدات 20 ارب ڈالر سے زائد رہیں جبکہ درآمدات 46ارب 90کروڑ ڈالر سے زائد رہیں۔پہلے ماہ جنوری میں ملکی درآمدات 3 […]

  • پاکستان کی غیر محاصل آمدنی میں 90 ارب روپے کی کمی

    کراچی:(ملت=اے پی پی) کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں امریکا سے ملنے والی رقوم اور دفاعی معاونت میں غیرمعمولی کمی کی وجہ سے پاکستان کی غیر محاصل آمدن 90 ارب 50 کروڑ روپے کم ہوگئی ہے۔ کولیشن سپورٹ اور دفاعی معاونت کے ساتھ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت دیگر سرکاری اداروں کے منافع جات میں […]

  • پانچ چینی فرمز آٹو صنعت میں اربوں روپے انویسٹ کرنے کی خواہاں

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) نئی آٹو پالیسی کے تحت 5کمپنیوں نے آٹو انڈسٹری میں اربوں کی نئی سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔ آٹو انڈسٹری نے صارفین کو 2 ماہ میں گاڑیوں کی فراہمی کے لیے ڈبل شفٹ شروع کر دی جبکہ کنزیومر کی سیفٹی اور انوائرمنٹ اسٹینڈرز کو لاگو کرنے کے لیے […]

  • بلوچستان میں صنعتی انقلاب کی دستک

    کراچی:(ملت+اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر تیزی سے پیش رفت ہونے کی وجہ سے گوادر میں انفرااسٹرکچر کی تعمیر اور سرمایہ کاری کے منصوبوں میںتیزی آرہی ہے اورمقامی سرمایہ کاروں، اوورسیزپاکستانیوں کے علاوہ بڑی تعداد میں غیرملکی سرمایہ کارگوادرکارخ کررہے ہیں، پانی ذخیرہ کرنے کے لیے2 بڑے ڈیم شادی کور اور سواد […]

  • دواؤں کی رجسٹریشن کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ، ابتدائی مسودہ تیار

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی( ڈریپ) نے ملک بھر میں دواؤں کی رجسٹریشن کا ڈیٹا مینوئل سسٹم سے کمپیوٹرائزڈ سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دواؤں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کا ابتدائی مسودہ تیارکرلیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے دواؤں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کا ابتدائی مسودہ مستند بنانے کے لیے مسودہ […]

  • پاکستان اسٹاک ایکسچنج ایشیا میں سرفہرست

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) کا ایشیا میں سال 2016 کے دوران کوئی ثانی نہ رہا، بنچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس میں کم وبیش 46 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے مطابق پی ایس ایکس نے گزشتہ سال اوسط سے زیادہ فائدہ حاصل کیا اور ایشیا میں […]