تجارتی

ڈیڑھ ارب کے فراڈ کی خبریں گمراہ کن ہیں، نیشنل بینک

  • نیشنل بینک:(ملت+اے پی پی) نے ڈیڑھ ارب روپے فراڈ کی خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ نیشنل بینک نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ مختلف رپورٹیں دی گئیں کہ نیشنل بینک نے اپنے کلائنٹ اے پی او کو نقصان پہنچایا ہے ،یہ خبریں گمراہ کن […]

  • کے پی ٹی اور ڈاک لیبر کا تنازعہ حل، کنٹینرز کی لوڈنگ شروع

    کے پی ٹی:(ملت+اے پی پی) اور ڈاک لیبر کا تنازعے پر مزاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ ڈاک لیبر نے4 روز سے جاری غیر اعلامیہ ہڑتال ختم کردی ہے۔ اس کے بعد 2000سے زائد روکے ہوئے کنٹینرز کی لوڈنگ شروع ہوگئی ہے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ اور کراچی ڈاک لیبر کے تنازعہ بڑھا تو لیبر نے گو سلو […]

  • ٹیکس وصولیاں توقع سے کم؛ اسٹیٹ بینک

    کراچی:(ملت+اے پی پی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی تاستمبر2016 کی سہ ماہی میں بڑے پیمانے کی صنعتوں کی کارکردگی کوکمزورقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی آمدنی کم ہونے کے باعث مالیاتی خسارہ بڑھا، کم شرح سود کے باوجود سودی ادائیگیاں کم نہ ہوئیں تاہم مہنگائی 6 فیصد کے ہدف میں رہنے کی توقع ہے۔ […]

  • سال2016 کے آخری ہفتے میں مہنگائی0.16 فیصد گھٹ گئی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) ملک میں سال 2016 کے آخری ہفتے میں حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) پر مبنی مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.16 فیصد جبکہ سال بہ سال 0.34فیصد کمی ہوئی۔ پاکستان بیورو شماریات سے جاری ڈیٹا کے مطابق 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران صرف […]

  • پاکستان ریلوے کے ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان ریلوے کا 6 کروڑ روپے سے زائد کی ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تحقیقات مکمل کرکے واجبات جرمانے سمیت وصول کرنے کے لیے رپورٹ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو لاہور کو بھجوادی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ڈائریکٹوریٹ جنرل […]

  • ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ

    لاہور:(ملت+اے پی پی) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے مائع گیس کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے جس کے بعد گھریلو سیلنڈر 100 روپے تک مہنگا ہوگیا ہے۔ ملک بھر میں ایل پی جی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے جس کے ساتھ ہی گھریلو سیلنڈر […]