تجارتی

چیئرمین ایف بی آر کی مدت ملازمت میں توسیع مشکل میں پڑ گئی

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف یونیو (ایف بی آر) نے ریٹائرمنٹ سے قبل ایف بی آر و فیلڈ افسران کی ترقیوں کے کیس نمٹانے کے لیے زیرالتوا کیسوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین ایف بی آر نثار محمد جنوری میں ریٹائر ہونے جارہے ہیں […]

  • سونے کی قیمت 300 روپے کے اضافے سے 50ہزار روپے تولہ ہوگئی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7 ڈالر اضافے سے 1146 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب300 اور257 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے […]

  • وزارت خزانہ کا این ٹی سی ایمپلائز سروسز رولز ماننے سے انکار

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزارت خزانہ نے نیشنل ٹیرف کمیشن کے ملازمین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت تجارت نے ان کو بائی پاس کرکے براہ راست این ٹی سی سروسز رولز وزیر اعظم اور صدر سے منظور کرائے ہیں، وزارت خزانہ کو اس مسئلے پر […]

  • زرمبادلہ ذخائر میں 1 ہفتے کے دوران 15.4کروڑ ڈالر اضافہ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں 1 ہفتے کے دوران 15کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 23 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر کی مالیت23ارب 28 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی جس میں سے مرکزی […]

  • لاہور ہائیکورٹ نے ڈی ٹی ایچ لائسنسز کی نیلامی کالعدم کردی

    لاہور:(ملت+اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کے تحت ڈی ٹی ایچ (ڈائریکٹ ٹو ہوم) لائسنس کی نیلامی غیرقانونی اور کالعدم قرار دیدی۔ جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل فل بینچ نے براڈ کاسٹرز کوڈی ٹی ایچ لائسنس کیلیے اہل قرار دیا اور ہدایت کی کہ نئے […]

  • ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعدادمیں کمی

    ایف بی آر:(ملت+اے پی پی) کے ٹیکس گزاروں کی تعداد بڑھانے کےدعوے دھرے رہ گئے، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد بڑھنے کی بجائے 40فیصد کم ہوگئی ۔ اقتصادی ماہرین کہتے ہیں نہ ٹیکس وصول کرنے والے اپنی ڈگرچھوڑنے کو تیار ہیں اورنہ عام آدمی فرسودہ ٹیکس سسٹم میں آنے پر راضی ہے۔ ایف […]