تجارتی

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی ٹی ایچ لائسنسز کی نیلامی کالعدم کردی

  • لاہور:(ملت+اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کے تحت ڈی ٹی ایچ (ڈائریکٹ ٹو ہوم) لائسنس کی نیلامی غیرقانونی اور کالعدم قرار دیدی۔ جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل فل بینچ نے براڈ کاسٹرز کوڈی ٹی ایچ لائسنس کیلیے اہل قرار دیا اور ہدایت کی کہ نئے […]

  • بجٹ کی تیاریاں شروع، تمام شراکت داروں سے تجاویز طلب

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے مالی سال 2017-18 کے بجٹ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فنانس بل کی تیاری شروع کردی جس کے لیے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ کامرس اینڈ انڈسٹریز(ایف پی سی سی آئی)سمیت ملک بھر کے چیمبرز آف کامرس، تاجر و صنعت کار تنظیموں اور اسٹیک ہولڈرز […]

  • آزاد تجارتی معاہدہ، پاکستان نے بھی ایران کومسودہ دے دیا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے ایران کی طرف سے آزاد تجارتی معاہدے کے ڈرافٹ کے جواب میں اپنا مسودہ بھیج دیا، ایف ٹی اے پر اب مذاکرات نئے سال کے شروع میں ہوں گے، ترکی اور تھائی لینڈ سے ایف ٹی ایز پر مذاکرات حتمی مرحلے میں پہنچ گئے۔ وزارت تجارت کے حکام کے […]

  • بینک 2 جنوری کولین دین نہیں کریں گے، اسٹیٹ بینک

    کراچی:(ملت+اے پی پی) مرکزی بینک نے 2جنوری کو بینک تعطل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کو بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہوگا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک تعطیل کے باعث 2جنوری 2017 کو تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک لین دین نہیں کریں گے تاہم مذکورہ […]

  • وفاقی حکومت نے 20کھرب روپے قرض لیا، اسٹیٹ بینک

    وفاقی حکومت:()ملت+اے پی پی) نے اکتوبر2015 سے اکتوبر2016 کے درمیان 2001ارب روپے (20کھرب) قرض لیا ہے۔ اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق اکتوبر میں مقامی ذرائع سے1431، بیرونی ذرائع سے529 ارب قرض لیا گیا تھا۔ اکتوبر کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 19647ارب روپے ہوگیا تھا۔ اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق ایک سال کے دوران […]

  • اسٹاک مارکیٹ،47 ہزار 383 کی نئی بلند ترین سطح پر

    پاکستان اسٹاک:(ملت+اے پی پی) ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم ہوگئے۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 47 ہزار 383 کی نئی بلند ترین سطح قائم کردی۔ سال 2016 میں پاکستانی مارکیٹ میں 43 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوچکا ہے ۔ کاروباری ہفتے کے دوران مثبت خبروں پر سرمایہ کار سرگرم نظر آرہے ہیں، عالمی مارکیٹ میں […]