تجارتی

بارشیں نہ ہونے سے زرعی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے بارشیں نہ ہونے کے باعث ربیع کی فصلوں کے اہداف پر نظرثانی کرنے پر غور شروع کر دیا ہے اور چاروں صوبوں سے رپورٹس طلب کر لی ہیں۔ وفاقی وزارت تحفظ خوراک وتحقیق کی طرف سے صوبوں کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ رواں سال […]

  • بیرون ملک سے ٹیکس معلومات کے تبادلے کا خودکار نظام بنانے پر کام شروع

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس چوری پکڑنے اور کالادھن بیرون ملک منتقل کرنے والے پاکستانیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے خود کار معلومات کے تبادلے کے پائلٹ پروجیکٹ کی تیاری شروع کردی ہے۔ عالمی فورم برائے شفافیت وتبادلہ ٹیکس معلومات کی جانب سے آٹومیٹڈ ایکسچینج […]

  • بھارتی روئی کنٹینرز میں منگوانے کی اجازت

    کراچی:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزارت قومی تحفظ خوراک وتحقیق کے ماتحت پلانٹ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ نے بھارت سے صرف کنٹینرز کے ذریعے روئی درآمد کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں جس کے سبب بھارتی روئی کی درآمد بحال ہونے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی جارحیت اور سیزفائر کی خلاف ورزی کے سبب کچھ عرصہ […]

  • پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان،55پوائنٹس کا اضافہ

    پاکستان اسٹاک:(ملت+اے پی پی) ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا، 100 انڈیکس 55 پوائنٹس اضافے کے بعد 46 ہزار 689 پر بند ہوا۔ تین روز کی مسلسل مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار ی رجحان میں تبدیلی نظر آئی۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ […]

  • نیپرا نے بجلی 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی جب کہ کے الیکٹرک کے لئے بجلی کی قیمت میں 60 پیسے فی یونٹ اضافے پرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیز اتھارٹی اور کے الیکٹرک کی جانب سے […]

  • ایران کا گیس کی قیمت کم کرنے سے پھر انکار

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ایران نے ایک مرتبہ پھر گیس پائپ لائن معاہدے کی طے شدہ گیس قیمت میں کمی کی پاکستانی تجویز مسترد کر دی اور آزاد تجارتی معاہدے کے لیے بینکاری چینل کے قیام، ڈیوٹیز میں ریلیف سمیت دیگر عملی اقدامات کا مطالبہ بھی کر دیا ہے جس کی وجہ سے پاکستان اور […]