تجارتی

پانچ ہزار کا نوٹ ختم کرنے کی سفارش نہیں کی، سلیم مانڈوی والا

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سابق وزیر خزانہ اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے سے متعلق کوئی سفارش نہیں کی اور نہ ہی وزارت خزانہ نے 5ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے […]

  • سال کے پہلے 5ماہ میں کا ٹن کلاتھ کی ایکسپورٹ میں 3فیصد کمی

    فیصل آباد (آئی ای پی)رواں ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں کا ٹن کلاتھ کی ایکسپورٹ میں 3فیصد کمی۔ تفصیل کے مطابق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 5ماہ میں92کروڑ 37لاکھ ڈا لر کا 89کروڑ 36لاکھ سکوائر میٹر کا ٹن کلاتھ ایکسپورٹ کیا گیا تھا جو رواں سال اسی عرصہ می 3فیصد کمی […]

  • نیشنل بینک میں ڈیڑھ ارب روپے کے فراڈ کا انکشاف

    نیشنل بینک:(ملت+اے پی پی) میں ڈیڑھ ارب روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، مبینہ فراڈ میں بینک کے ابینڈڈ پراپرٹی آرگنائزیشن کی وائس پریذیڈنٹ اور دیگر اہلکار ملوث ہیں،ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیشنل بینک کی ابینڈڈ پراپرٹی آرگنائزیشن نے ترک شدہ اکاؤئنٹس اور جائیدادوں کے سرمایہ سے مختلف […]

  • پانچ ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جارہا ،وزارت خزانہ

    وزارت خزانہ:(ملت+اے پی پی) نے کہا ہے کہ 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جارہا ہے۔ ایک بیان میں وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 5 ہزار روپے کے نوٹ کو ختم کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران کل کرنسی […]

  • جمہوری حکومتوں کے غیر ملکی قرضے مشرف دور سے 350 فیصد زیادہ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) عوامی فلاح و بہبود اور ترقی کے دعوے کرنیوالی منتخب جمہوری حکومتوں کے دور میں عوام پر غیرملکی قرضوں کے بوجھ میں آمرانہ دور حکومت کے مقابلے میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان کی دو حالیہ منتخب جمہوری حکومتیں عوام پر غیرملکی قرضوں کا بوجھ مسلط کرنے میں آمرانہ دور حکومت سے […]

  • موجودہ دور حکومت میں 35 کھرب سے زائد کا سود ادا کیا گیا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) موجودہ حکومت نے گزشتہ 3 سال کے دوران ملکی و غیرملکی قرضوں پر 35کھرب اور 52ارب روپے سے زائد کا سود ادا کیا جن میں 3265ارب روپے ملکی قرضوں پر جبکہ 2 کھرب87ارب 43کروڑ روپے غیر ملکی قرضوں پر سود ادا کیا گیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مالی سال 2014-15سے مالی […]