تجارتی

چین نے درآمدی مصنوعات پر ڈیوٹی کی شرح کم کردی

  • یجنگ:(ملت+اے پی پی) چین نے پاکستان، کوریا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے آنے والی اشیا پر محصولات میں کمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہانگ کانگ اور مکاؤ سے درآمد کی جانے والی اشیا ڈیوٹی فری ہوں گی، چین سے بیرون ممالک بھیجی جانے والی نائٹروجن اور فاسفیٹ فرٹیلائزر پر ٹیکس کی شرح کم کی […]

  • سی پیک کے پہلے تجارتی قافلے پر کروڑوں روپے کے اخراجات، آمدن صفر

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چین کا پہلا تجارتی قافلہ بغیر کسی ڈیوٹی اور روڈ مینٹی ننس فیس ادا کیے بغیر پاک چین ٹرانزٹ معاہدے کے تحت پاکستان سے گزرا، پاکستان نے ریونیو لیے بغیر کروڑوں خرچ کر دیے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چینی برآمدات سے لدے 200 کنٹینر گوادر بندرگاہ کے ذریعے […]

  • ٹیکس دفاتر وصولیوں کیلیے 31 دسمبر کو 10 بجے تک کھلے رہیں گے

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ملک بھر سے ٹیکس اکٹھا کرنے کے لیے 31دسمبر کو چھٹی والے دن بھی تمام ٹیکس دفاتر کے ساتھ مخصوص بینک برانچزکھلی رکھنے کا اعلان کر دیاگیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے جاری ہونے والے خط میں تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو، لارج ٹیکس پیئر […]

  • عالمی بنک کے صدر کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فو نک رابطہ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)عالمی بنک کے صدر جم یونگ کم نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو ٹیلی فون کیا اور سندھ طا س معاہدے سے متعلق23دسمبر کو لکھے گئے خط پر بات چیت کی۔پیر کو عالمی بنک کے صدر نے وزیرخزانہ اسحا ق ڈار کو فون کرکے سند ھ طاس معاہدے سے متعلق 23دسمبر کو […]

  • چینی کنسورشیم نے اسٹاک مارکیٹ کے 40 فیصد حصص خرید لیے

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے40فیصد اسٹریٹجک حصص کی فروخت کے لیے چینی سرمایہ کار کنسورشیم کی بولی منظور کر لی گئی ہے جس سے کم وبیش 9ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شہزاد چامڈیہ کی سربراہی میں قائم کی جانے […]

  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے موبی لنک وارد انضمام کی منظوری دیدی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ومپل کام گلوبل ٹیلی کام ہولڈنگ(جی ٹی ایچ)، وارد ٹیلی کام پاکستان اور بینک الفلاح (ابوظبی گروپ کے شیئر ہولڈرز) کومشترکہ طور پر پاکستان موبائل کمیونی کیشنز لمیٹڈ (موبی لنک) اور وارد ٹیلی کام(وارد) کے انضمام کی منظوری دے دی ہے۔ یاد رہے کہ موبی لنک اور وارد […]