تجارتی

امریکی ڈالر 108 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابل روپے پر دباؤ برقرار ہے اور گزشتہ روز امریکی ڈالرکی قدر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا، اب ڈالر کی قدر 109روپے سے صرف 40پیسے کی دوری پر رہ گئی ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو 40 پیسے کے […]

  • سی پیک کے ذریعے اشیا کی کراس بارڈر ترسیل کیلیے رولز تجویز

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے وزارت مواصلات کی اجازت اور ان رولمنٹ کے بغیر ملکی و غیرملکی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو سی پیک کے تحت اشیا کی کراس بارڈر ترسیل کی اجازت نہ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جبکہ وفاقی حکومت نے مذکورہ کمپنیوں کی رجسٹریشن کے طریقہ کار اور رولزکا ابتدائی مسودہ تیار […]

  • ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی

    ملک بھر:(ملت+اے پی پی) میں فی تولہ سونا 500 روپے سستاہوکر 49 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر سستاہوکر 1131 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔ اس کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا۔ […]

  • اسٹیٹ لائف انشورنس میں اربوں روپے کی خوردبرد کا خدشہ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) اسٹیٹ لائف انشورنس نے مالیاتی شفافیت یقینی بنانے اور پالیسی ہولڈرز کے حقوق کے تحفظ کیلیے جاری کی جانے والی سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی دھجیاں بکھیردی ہیں۔ ڈھائی سال گزرنے کے باوجود لاوارث پالیسیاں کی تفصیل جاری نہیں کی جس سے لاوارث پالیسیوں کی مد میں […]

  • ڈی ریگولیشن سے سی این جی سستی ہوگی، وزیر پٹرولیم

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ریگولیٹری اتھارٹیر کے انتطامی امور پہلے کابینہ ڈویژن کے پاس تھے، اب وزارت پٹرولیم کے پاس آگئے ہیں، اوگرا بھی اس بات کو ترجیح دیتا ہے تاہم ان کی اتھارٹی اور خود مختاری پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، یہ تاثر […]

  • چینی کمپنیوں کی ٹیکسٹائل سیکٹر میں جوائنٹ وینچرز میں دلچسپی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) چینی کمپنیوں نے پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنیوں کے ساتھ کاروباری روابط بڑھانے اور مشترکہ سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ژنگ جیانگ ریجن سے تعلق رکھنے والے چینی صنعتکاروں کے16رکنی وفد نے سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کا دورہ کیا، وفد چینی ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کے اراکین اور آفس بیئررز […]