تجارتی

سونے کی عالمی قیمت برقرار، تولہ 750روپے بڑھ گئی

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی عالمی قیمت برقرار رہنے کے باوجود پاکستانی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو فی تولہ سونے کی قیمت 750روپے اضافے کے بعد 50ہزار 300 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 643روپے اضافے سے 43 […]

  • سیمنٹ پر درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد

    کراچی: (ملت+اے پی پی) سیمنٹ مینوفیکچررز نے ٹیکسز اور ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے سیمنٹ کی درآمد پر ڈیوٹی کے خاتمے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ چیئرمین آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن(اے پی سی ایم اے) طارق سعید سہگل نے کہا ہے کہ سیمنٹ کی قیمتوں کو کم کرنے کیلیے ضروری ہے […]

  • برآمدات میں کمی ،درآمدات میں اضافہ

    برآمدات:(ملت+اے پی پی) میں کمی اور درآمدات میں اضافہ خسارے کو 20 فیصد بڑھا گیا۔ جولائی سے نومبر کےد وران ملکی تجارتی خسارہ 1229 ارب روپے رہا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسکس کے مطابق نومبر میں پاکستانی برآمدات 184 ارب روپے جبکہ درآمدات 442 ارب روپے رہی۔ یوں نومبر میں ملکی تجارتی خسارہ 258 ارب روپے […]

  • نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

    عالمی منڈی:(ملت+اے پی پی) میں خام تیل کی قیمتیں بڑھنے کے وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جنوری سے اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلہ میں آئل مارکیٹنگ ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس 29دسمبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔ جس میں نئی قیمتوں کا تعین ہو گا تاہم حتمی منظوری وزارت پٹرولیم دے […]

  • ایپل کمپنی کا بھارت میں پلانٹ لگانے پر غور

    ایپل کمپنی:(ملت+اے پی پی) اور بھارتی حکومت کے درمیان ملک میں مینوفیکچرنگ پلانٹ لگانے کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ امریکی کمپنی خطے میں اپنی موجودگی اور پیداوار بڑھانے کیلئے بھارت میں پلانٹ لگانے کی خواہشمند ہے۔ گزشتہ ماہ بھارتی حکومت کو لکھے گئے خط میں ایپل نے اپنے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا اور […]

  • مسابقتی کمیشن نے9 سال میں 27 ارب کا جرمانہ کیا، ٹکہ وصول نہیں ہوا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) مسابقتی کمیشن (سی سی پی) نے 9 سال میں بااثر گٹھ جوڑ کرنیوالے شعبوں پر 27 ارب روپے کا جرمانہ عائد کیا تاہم ایک ٹکہ وصول نہیں کیا جا سکا، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے سی سی پی کی کارکردگی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے گٹھ جوڑ والی صنعتوں اور […]