اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) گذشتہ مالی سال 2018ء کے دوران مری بروری کمپنی کے بعداز ٹیکس منافع میں 40.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران کمپنی کا خالص منافع 1296.4 ملین روپے تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال […]
تجارتی
گذشتہ مالی سال 2018ء کے دوران مری بروری کمپنی کے بعداز ٹیکس منافع میں 40.8 فیصد کا اضافہ
-
گذشتہ پانچ سال کے دوران خام روئی کی عالمی تجارت میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 3 ارب 67 کروڑ 98 لاکھ 94 ہزار ڈالر رہا
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) گذشتہ پانچ سال کے دوران خام روئی کی عالمی تجارت میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 3 ارب 67 کروڑ 98 لاکھ 94 ہزار ڈالر رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق پانچ سال کے دوران پاکستان نے مجموعی طور پر 4 ارب 21 کروڑ […]
-
محرم الحرام کی تعطیلات کےدوران بنکوں کواے ٹی ایم میں وافررقم رکھنےکی ہدایت
سرگودھا ۔(ملت آن لائن)) اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے محرم الحرام کی تعطیلات کے دوران تمام بنکوں کو اے ٹی ایم میں وافر مقدار میں رقم رکھنے کی ہدایت کی ہے تاکہ صارفین کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے، اس سلسلہ میں تمام بنک افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ […]
-
200روپے کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی17ستمبرکو ہوگی
قصور۔(ملت آن لائن) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت کے زیراہتمام200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی17ستمبرکوحیدرآباد میں ہوگی۔قومی بچت سکیم قصورکے ترجمان نے بتایا کہ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک‘ دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250کے2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہو […]
-
سابق حکومت کی ٹیکس استثنیٰ کی پالیسی واپس لینے پرغور
نئی حکومت نے وفاقی بجٹ میں دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ آج بروز جمعرات انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دے گی، کابینہ وزرات کیڈ ختم کرنے سمیت سات رکنی ایجنڈے پر غورکرے گی۔ تبدیلی سرکار نے لیگی حکومت کا دیا گیا ریلیف واپس لینے کی تیاری کرلی […]
-
ایشیاء و بحرالکاہل کے 36 ممالک میں سے پاکستان مالیاتی خسارہ کا سامنا کرنے والا تیسرا بڑا ملک،اے ڈی بی
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) ایشیاء و بحرالکاہل کے 36 ممالک میں سے پاکستان مالیاتی خسارہ کا سامنا کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ ’’کی انڈیکیٹرز فار ایشیا اینڈ پیسیفک 2018ء‘‘ کے مطابق مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے خسارہ کا سامنا کرنے والا خطے کا […]